جرائم و حادثات
- اگست- 2025 -15 اگست
تلنگانہ کے جڑچرلہ میں خوفناک سڑک حادثہ – تین افراد ہلاک 10 دیگر زخمی
تلنگانہ کے محبوب نگر ضلع کے جڑچرل میونسپلٹی کے ماچارم پل کے قریب جمعہ کی صبح تقریباً ساڑھے پانچ بجے ایک خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا، کڑپہ سے حیدرآباد آنے والی سی جی آر ٹراویلز کی والوا بس آگے جا رہی لاری سے پیچھے سے ٹکرا گئی۔ حادثے میں…
مزید پڑھیں » - 14 اگست
12 سال کی معصوم بچی کا عصمت ریزی کے بعد قتل، مجرم کو سزائے موت ۔ تلنگانہ نلگنڈہ کی عدالت کا فیصلہ
نلگنڈہ: ریاست تلنگانہ نلگنڈہ کی ایک مقامی عدالت نے نابالغ لڑکی کی عصمت ریزی اور قتل کے معاملے میں پوکسو ایکٹ کے تحت مجرم کو موت کی سزا سنائی ہے۔ سال 2013 میں ملزم محمد مکرم نے 12 سالہ لڑکی کو نلگنڈہ کے ایک گھر میں اکیلا پا کر…
مزید پڑھیں » - 13 اگست
حیدرآباد کے خزانہ جویلرز کو لوٹنے والے 6 ڈاکو پکڑے گئے
حیدرآباد میں خزانہ جیولرز کی ڈکیتی کے کیس میں پولیس نے 6 ڈاکوؤں کو گرفتار کر لیا ہے۔ یہ چھ مجرم دو موٹر بائیکس پر سوار تھے۔ پولیس نے تین ڈاکوؤں کو پٹان چرو سرویس روڈ پر اور باقی تین کو سنگارڈی کے قریب گرفتار کیا۔ یہ ڈاکو پہلے…
مزید پڑھیں » - 12 اگست
حیدرآباد ایرپورٹ پر کروڑوں کا گانجہ ضبط
حیدرآباد: ڈی آر آئی (ڈائریکٹوریٹ آف ریونیو انٹیلیجنس) حکام نے شمس آباد ایئرپورٹ پر مہنگا ہائڈروپونک گانجہ ضبط کیا۔ بینکاک سے آئی ہوئی ایک خاتون مسافر کے قبضے سے تقریباً 13.3 کروڑ روپے مالیت کا گانجہ ضبط کیا گیا۔ حکام نے خاتون کو حراست میں لے کر ریمانڈ پر…
مزید پڑھیں » - 12 اگست
امریکہ میں سڑک حادثہ حیدرآبادی لڑکی ہلاک
حیدرآباد: امریکہ میں پیش آئے ایک سڑک حادثے میں حیدرآباد کے میڑچل سے تعلق رکھنے والی طالبہ سریجا ورما ہلاک ہوگئی۔ سریجا ورما اعلیٰ تعلیم کے لیے امریکہ گئی ہوئی تھیں اور حال ہی میں اس نے ایم ایس مکمل کیا تھا۔ پیر کی رات (ہندوستانی وقت کے…
مزید پڑھیں » - 12 اگست
حیدرآباد میں دن دھاڑے جویلری شاپ کو لوٹنے کا واقعہ – فائرنگ میں مینیجر زخمی
حیدرآباد کے چندانگر میں دن دہاڑے خزانہ جیولرز پر مسلح ڈکیتی کی کوشش، علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ عینی شاہدین کے مطابق دکان کھلنے کے صرف 5 منٹ بعد ہی چھ رکنی مسلح گینگ نے حملہ کر دیا، شاپ مینیجر اور عملے کو گن پوائنٹ پر لیا، مزاحمت…
مزید پڑھیں » - 11 اگست
حیدرآباد آوٹر رنگ روڈ پر بھیانک حادثہ 3 ہلاک
حیدرآباد: میڈچل ملکا جیگیری ضلع کے کیسرا آوٹر رنگ روڈ (او آر آر) پر ایک المناک حادثہ پیش آیا،او آر آر پر صفائی کا کام کر رہے صفائی کارکنوں کو ایک گاڑی نے ٹکر دے دی جس کے نتیجے میں تین مزدور موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔مہلوکین کی…
مزید پڑھیں » - 10 اگست
کھمم میں چوروں کی سرگرمیوں سے عوام پریشان
کھمم۔ ریاست تلنگانہ کھمم ضلع میں چوروں کی سرگرمیوں سے عوام میں تشویش کی لہر پائی جاتی ہے۔ حال ہی میں شہر کے مضافاتی علاقے گولہ گوڑم میں چوروں کی سرگرمیاں سی سی ٹی وی کیمروں میں قید ہوئیں جنہوں نے مقامی باشندوں میں تشویش اور خوف پیدا کر دیا…
مزید پڑھیں » - 10 اگست
حیدرآباد کے پرانے شہر میں جسم فروشی کا پردہ فاش۔ تین ملزمین گرفتار 2 خواتین بھی شامل
حیدرآباد: حیدرآباد کے پرانے شہر میں پولیس نے ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے جسم فروشی کروانے اور اور انسانی اسمگلنگ میں ملوث تین ملزمین کو گرفتار کرلیا جب کہ تین متاثرہ خواتین کو بازیاب کروایا گیا۔ ملزمین کی شناخت 41 سالہ ہاجرہ بیگم ساکن اسماعیل نگر، بنڈلہ گوڑہ،…
مزید پڑھیں » - 10 اگست
مرغ کو مار ڈالنے پر پڑوسیوں نے ایک شخص کا قتل کردیا – تلنگانہ کے وقارآباد ضلع میں افسوناک واقعہ
تلنگانہ کے وقارآباد میں ایک دل دہلا دینے والا اور افسوسناک واقعہ اس وقت پیش آیا جب معمولی سی بات پر ایک شخص کی جان چلی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق ریمپور ٹانڈا کے رہائشی موہن نے اپنے پڑوسی کے مرغ کو مار ڈالا، جس پر اس خاندان کے…
مزید پڑھیں »