جرائم و حادثات
- جولائی- 2025 -21 جولائی
حیدرآباد میں نوجوان کا قتل
حیدر آباد۔ آصف نگر پولیس اسٹیشن حدود میں ایک نوجوان کے قتل کی واردات رونما ہوئی۔ پولیس نے بتایا کہ 27 سالہ شیخ قبول اللہ عرف اڈو خان پر اتوار کی رات چاقووں سے حملہ کرنے کے بعد سر پر وزنی پتھر ڈال کر اسے بے دردی سے قتل کیا…
مزید پڑھیں » - 19 جولائی
مرزاپور ریلوے اسٹیشن پر کانور یاتریوں کا سی آر پی ایف جوان پر وحشیانہ حملہ – 7 گرفتار، 4 نابالغ شامل
مرزاپور ریلوے اسٹیشن پر کانوڑیوں کا سی آر پی ایف جوان پر وحشیانہ حملہ – سات گرفتار، چار نابالغ شامل مرزاپور ریلوے اسٹیشن کے پلیٹ فارم نمبر 1 پر ہفتہ کی صبح اس وقت ہنگامہ برپا ہو گیا جب ٹکٹ بکنگ آفس کے قریب سی آر پی ایف کے…
مزید پڑھیں » - 18 جولائی
حیدرآباد اوٹر رنگ روڈ پر بھیانک حادثہ 4 ہلاک
حیدرآباد۔ رنگا ریڈی ضلع کے آدی بٹلہ کے قریب آؤٹر رنگ روڈ پر ایک خوفناک حادثہ پیش آیا۔آج صبح تقریباً 3 بجے کے وقت ایک کار نے پیچھے سے ایک لاری کو ٹکر دے دی۔ اس حادثے میں تین افراد موقع پر ہی ہلاک ہو گئے، جبکہ ایک اور…
مزید پڑھیں » - 18 جولائی
تلنگانہ کے جگتیال ضلع میں دوسری ذات کی لڑکی سے محبت کرنے والے دلت نوجوان کا قتل کر دیا گیا
تلنگانہ میں ایک اور غیرت کے نام پر قتل، محبت کرنے والے دلت نوجوان کو قتل کر دیا گیا تلنگانہ کے ضلع جگتیال کے ویلگٹور منڈل کے کشن راو پیٹ گاؤں میں ایک اور غیرت کے نام پر قتل کا واقعہ پیش آیا، جہاں ایک دلت نوجوان کو محض…
مزید پڑھیں » - 17 جولائی
انسٹاگرام پر فحش مواد – مہک، پری سمیت چار افراد گرفتار
انسٹاگرام پر فحش مواد – یوپی میں مہک، پری سمیت چار افراد گرفتار اترپردیش کے ضلع سنبھل میں پولیس نے انسٹاگرام پر فحش اور گالی گلوچ پر مبنی ویڈیوز اپ لوڈ کرنے کے الزام میں دو خواتین، مہک اور پری کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق ان دونوں…
مزید پڑھیں » - 17 جولائی
بھائی کے گھر چوری بہن گرفتار ۔ حیدرآباد میں واقعہ
حیدرآباد ۔آن لائن بیٹنگ کی عادی ایک بہن نے اپنے ہی بھائی کے گھر چوری کروائی۔ یہ واقعہ حیدرآباد کے مضافات میں واقع گاجولارامارم علاقے کےشیرڈی ہلز میں پیش آیا۔ یہ چوری 5 جولائی کو ہوئی تھی اور حالیہ دنوں میں پولیس نے ملزمہ کو گرفتار کر لیا۔ ملزمہ…
مزید پڑھیں » - 17 جولائی
حیدرآباد میں اسٹیٹ لیول باکسنگ مقابلے کے دوران شدید ہنگامہ، ہاتھا پائی میں چند افراد زخمی
حیدرآباد میں منعقدہ اسٹیٹ لیول باکسنگ مقابلوں کے دوران زبردست ہنگامہ آرائی ہوئی۔ باکسرز اور کوچز کے درمیان اس وقت جھگڑا شروع ہوا جب کچھ افراد نے امپائر پر جانبداری کا الزام لگایا۔ ان کا کہنا تھا کہ امپائر ایک مخصوص ٹیم کے حق میں فیصلے دے رہا تھا، جس…
مزید پڑھیں » - 17 جولائی
بچوں کی مٹھائی بیچنے والے کے پاس گانجہ کے چاکلیٹ برآمد
تلنگانہ کے وقارآباد ضلع کے تانڈور میں بچوں کی مٹھائی فروخت کرنے والے ایک شخص کے پاس سے گانجہ کے چاکلیٹس برآمد ہوئے ہیں۔ پولیس نے مصدقہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے اس شخص کو حراست میں لے لیا۔ بتایا گیا کہ وہ بچوں کی مٹھائی کے ساتھ ساتھ…
مزید پڑھیں » - 15 جولائی
20 روپے کا سکہ 50 لاکھ میں خریدنے کا جھانسہ ۔ حیدرآباد کے پرانے شہر کے بزرگ شہری کو آن لائن دھوکہ
حیدرآباد پرانے شہر کے دارالشفا کے رہنے والے 68 سالہ بزرگ شہری ایک سائبر فراڈ کا شکار ہو گئے۔ یہ واقعہ ایک نقلی یوٹیوب اشتہار دیکھنے کے بعد پیش آیا جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ ایک 20 روپے کا سکہ 50 لاکھ روپے میں خریدا جائے گا۔ …
مزید پڑھیں » - 15 جولائی
ظہیر آباد نماز کیلئے جانے والے نوجوان کے قتل کا معمہ حل۔ کالے جادو کے شبہ میں قتل کا انکشاف
حیدرآباد ۔ریاست تلنگانہ کے ظہیر آباد میں سنسنی پیدا کرنے والے قتل کے معمہ کو پولیس نے حل کر لیا ہے۔ کالا جادو یعنی بھانامتی کرنے کے شبہ میں محمد تاج الدین نامی شخص کا قتل کرنے والے تین ملزمین کو پولیس نے گرفتار کر کے عدالتی تحویل میں دے…
مزید پڑھیں »