جرائم و حادثات
- نومبر- 2025 -21 نومبر
بی یم بی ملٹی لیول مارکیٹنگ کا سرغنہ گرفتار زائد رقم کے لالچ میں عوام دھوکہ نہ کھائیں پولیس کمشنر نظام آباد سائی چیتنیا کی پریس کانفرنس
بی یم بی ملٹی لیول مارکیٹنگ کا سرغنہ گرفتار زائد رقم کے لالچ میں عوام دھوکہ نہ کھائیں پولیس کمشنر نظام آباد سائی چیتنیا کی پریس کانفرنس نظام آباد/ 20 نومبر (اردو لیکس) نظام آباد پولیس کمشنرپی سائی چیتنیا نے بتایا کہ بی یم بی ملٹی لیول مارکیٹنگ چئین…
مزید پڑھیں » - 20 نومبر
بیوی اور بچوں کے قاتل کو پھانسی۔ تلنگانہ وقارآباد ڈسٹرکٹ کورٹ کا فیصلہ
حیدرآباد ۔ بیوی اور بچوں کے قتل کے مقدمہ میں تلنگانہ وقارآباد ضلع کی عدالت نے سنسنی خیز فیصلہ سنایا ہے۔ ملزم کو موت کی سنائی گئی ہے۔ وقارآباد ضلع میں 2019 میں پراوین نامی شخص نے اپنی بیوی اور دو بچوں کو قتل کر دیا تھا۔ بعد…
مزید پڑھیں » - 20 نومبر
اسکول ٹیچر کو دن دھاڑے گولی مار کر ہلاک کردیا گیا – مظفر پور میں سنسنی خیز واردات
اترپردیش کے مظفرپور میں ایک خانگی اسکول کی 21 سالہ ٹیچر کومل کو موٹر سائیکل سوار حملہ آوروں نے تین گولیاں مار کر قتل کر دیا۔ واردات دوپہر اس وقت پیش آئی جب کومل اپنے چھوٹے بھائی آدتیہ کے ساتھ اسکول سے گھر لوٹ رہی تھی۔ عینی شاہد آدتیہ…
مزید پڑھیں » - 20 نومبر
کاماریڈی کے بتکماں کنٹہ میں پولیس کی گھر گھر تلاشی ، کئی گاڑیاں ضبط، 7 افراد حراست میں
سید کوثر علی تلنگانہ کے کاماریڈی ضلع ہیڈکوارٹر کے بتکماں کنٹہ کالونی میں آج صبح پولیس نے اچانک کارڈن سرچ آپریشن انجام دیا جس کے دوران 208 دو پہیہ گاڑیاں، 11 آٹو رکشے اور ایک کار ضبط کی گئی، جبکہ سات افراد کو شک کی بنیاد پر حراست میں لیا…
مزید پڑھیں » - 20 نومبر
سڈنی میں حیدرآبادی نوجوان پر قاتلانہ حملہ
حیدرآباد ۔سڈنی کے 7۔ ایلیون اسٹور میں کام کرنے والے حیدرآبادی نوجوان سیف محمد شاہ کو چاقو سے حملے میں زخمی کردیا گیا اور وہ مقامی ہاسپٹل میں زیرِ علاج ہیں۔ ان کے افرادِ خاندان نے مجلس کے کارپوریٹر مصطفیٰ علی مظفر سے رابطہ کیا جنہوں نے صدر مجلس بیرسٹر…
مزید پڑھیں » - 20 نومبر
بس ایسیڈ کے ٹینکر سے ٹکرا گئی۔ تلنگانہ کے ضلع محبوب نگر میں بڑا حادثہ ٹل گیا
حیدرآباد ۔ایک پرائیویٹ ٹراویلس کی بس نے جمعرات کی صبح ضلع محبوب نگر جڑچرلہ کے قریب ماچارم فلائی اوور پر ہائیڈرو فلورک ایسیڈ لے جانے والے ٹینکر کو ٹکر دے دی جس کے ساتھ ہی مسافرین میں خوف کی لہر دوڑ گئی حکام کے مطابق تمام مسافر محفوظ رہے۔ …
مزید پڑھیں » - 19 نومبر
بے قابو بس پلیٹ فارم میں گھس پڑی 9 سالہ لڑکا ہلاک بعض زخمی۔ مہاراشٹرا میں خوفناک حادثہ
ممبئی ۔ مہاراشٹرا کے ضلع ناسک کے سننر بس اسٹینڈ پر جمعرات کے روز ایک ریاستی ٹرانسپورٹ کی بس اچانک بے قابو ہوکر مسافروں سے بھرے پلیٹ فارم پر گھس پڑی جس کے نتیجے میں 9 سالہ بچہ موقع پر ہی ہلاک ہوگیا جبکہ کم از کم چار افراد زخمی…
مزید پڑھیں » - 19 نومبر
حیدرآباد کے کوٹھی سرکاری زچگی خانہ سے ایک حاملہ خاتون اچانک لاپتہ
حیدرآباد کے کوٹھی سرکاری زچگی خانہ سے ایک حاملہ خاتون کا اچانک لاپتہ ہونے کا واقعہ سلطان بازار پولیس اسٹیشن حدود میں سنسنی کا سبب بنا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ ولیس انسپکٹر نرسمہا کے مطابق رنگا ریڈی ضلع کے منچال منڈل، کاغذگھاٹ گاؤں کی رہنے والی 25 سالہ…
مزید پڑھیں » - 19 نومبر
سڈنی میں سڑک حادثہ 8 ماہ کی حاملہ خاتون ہلاک۔ مہلوک خاتون کا ہندوستان سے تعلق
نئی دہلی: آسٹریلیا کے سڈنی میں ایک شدید حادثہ پیش آیا۔ سڑک عبور کرتے ہوئے ہندوستان سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون کو ایک تیز رفتار کار نے ٹکردے دی جس کے نتیجے میں وہ ہلاک ہو گئیں۔ افسوسناک بات یہ ہے کہ مہلوک خاتون 8 ماہ کی …
مزید پڑھیں » - 19 نومبر
پولیس کی گاڑی سے رِیلز بنانے والے نوجوانوں پر کیس درج – تلنگانہ کے عادل آباد میں واقعہ
پولیس کی گاڑی سے رِیلز بنانے والے نوجوانوں پر کیس — سوشل میڈیا کے جنون نے پھر خطرے کی گھنٹی بجا دی تلنگانہ کے عادل آباد میں دو نوجوانوں نے ویوز کے لالچ میں پولیس کی سرکاری انوّا گاڑی کا استعمال کرتے ہوئے رِیلز بنائیں۔ ویڈیو جیسے ہی وائرل…
مزید پڑھیں »