جرائم و حادثات
- جولائی- 2025 -8 جولائی
پنکھے سے جھول رہی تھی لڑکی جھولا، پھانسی پڑ گئی۔ حیدرآباد کے مضافات میں واقعہ
حیدرآباد: شہر کے مضافات میں واقع پٹن چیرو منڈل کے چٹکول گاؤں میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا جہاں کھیل کود کے دوران ایک 9 سالہ بچی کی المناک موت واقع ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق برقی سربراہی بند ہونے کے سبب معصوم بہن بھائی پنکھے سے…
مزید پڑھیں » - 8 جولائی
اسکول بس کو ٹرین نے ٹکر دے دی 3 طلبہ ہلاک 10 زخمی
نئی دہلی: ریاست تمل ناڈو کے ضلع کڈلور میں ایک المناک حادثہ پیش آیا۔ ایک اسکول ویان جب ریلوے لائن عبور کر رہی تھی تو تیز رفتار ٹرین نے اُسے ٹکر دے دی اس افسوسناک حادثے میں تین طلبہ موقع پر ہی ہلاک ہو گئے جبکہ دس زخمی بتائے گئے…
مزید پڑھیں » - 7 جولائی
جنونی عاشق نے لڑکی کا قتل کرنے کے بعد کرلی خود بھی خودکشی – تلنگانہ کے سنگاریڈی ضلع میں دل دہلا دینے والا واقعہ
سنگاریڈی کے بنڈلہ گوڑہ علاقے میں پیر کے دن یکطرفہ محبت میں ناکامی پر ایک جنونی عاشق نے دل دہلا دینے والی واردات انجام دی۔ پرَوین نامی نوجوان نے 22 سالہ رامیا پر اس وقت چاقو سے حملہ کیا جب وہ کالج سے واپس آ رہی تھی ۔ رامیا…
مزید پڑھیں » - 7 جولائی
خطرناک اسٹنٹ: کم عمر لڑکا ریلوے ٹریک پر لیٹ گیا، ٹرین گزر گئی
خطرناک اسٹنٹ: کم عمر لڑکا ریلوے ٹریک پر لیٹ گیا، ٹرین گزر گئی – ویڈیو وائرل اڈیشہ کے باؤدھ ضلع میں ایک کم عمر لڑکے نے اپنی جان کو خطرے میں ڈال کر ایک خطرناک اسٹنٹ انجام دیا۔ لڑکا ریلوے ٹریک پر لیٹ گیا جبکہ ایک تیز رفتار ٹرین…
مزید پڑھیں » - 5 جولائی
5 سالہ بچی کا گلا کاٹ کر قتل ۔ نعش باتھ روم میں ملی۔ جگتیال ضلع کے کورٹلہ میں سنسنی خیز واردات
حیدرآباد ۔ ریاست تلنگانہ کے جگتیال ضلع کے کورٹلہ ٹاؤن میں ایک انتہائی دلخراش واقعہ پیش آیا۔ ایک درندہ صفت شخص نے پانچ سالہ لڑکی ہتیکشا ساکن آدرش نگر کا گلا کاٹ کر بے رحمی سے قتل کر دیا۔ بچی ہفتہ کی شام سے لاپتہ تھی جس کے بعد اس…
مزید پڑھیں » - 5 جولائی
جنونی نوجوان کے ہاتھوں لڑکی کا قتل۔ زخمی کے گلے میں منگل سوتر باندھ کر لی سیلفی
نئی دہلی: ریاست کرناٹک کے میسورکے قریب ایک جنونی نوجوان نے وحشیانہ واردات انجام دی۔پولیس کے بیان کے مطابق پانڈاوا پور کی رہنے والی ایک لڑکی سے ابھیشیک نامی نوجوان کچھ عرصے سے محبت کا دعویٰ کرتے ہوئے اس کا پیچھا کر رہا تھا۔ ہفتہ کی شام اس نے…
مزید پڑھیں » - 5 جولائی
سہیلیوں کی جانب سے توہین کئے جانے پر بی ٹیک کی طالبہ کی خودکشی – تلنگانہ کے جگتیال ضلع میں واقعہ
تلنگانہ کے جگتیال ضلع کے ضابطہ پور گاؤں میں سہیلیوں کی جانب سے مبینہ طور پر توہین کیے جانے کے بعد بی ٹیک کی ایک طالبہ نیتیا نے خودکشی کرلی۔ پولیس کے مطابق نیتیا، حیدرآباد کے کے پی ایچ بی کالونی میں واقع ایک پرائیویٹ ہاسٹل میں رہتے ہوئے…
مزید پڑھیں » - 5 جولائی
تلنگانہ۔ ڈپٹی تحصیلدار رشوت لیتے ہوئے پکڑا گیا
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ منچریال ضلع کے کوٹہ پلی منڈل کے راجارام گاؤں میں ایک کسان سے پٹہ پاس بُک جاری کرنے کے لیے رشوت طلب کرنے پر محکمہ انسدادِ رشوت ستانی کے اہلکاروں نے نائب تحصیلدار اور اٹینڈر کو جمعہ کے روز رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے…
مزید پڑھیں » - 4 جولائی
پینٹ کے جیب میں موبائیل فون پھٹنے سے نوجوان زخمی – حیدراباد کے عطا پور میں واقعہ
حیدرآباد _ 4 جولائی ( اردولیکس) حیدرآباد کے راجندر نگر پولیس اسٹیشن کے حدود میں واقع عطاپور کے قریب ایک نوجوان کے ساتھ جمعہ کی صبح خطرناک واقعہ پیش آیا اس کی جیب میں رکھا موبائل فون اچانک پھٹ پڑا۔ تفصیلات کے مطابق، سرینواس نامی نوجوان جو پیشہ سے…
مزید پڑھیں » - 4 جولائی
دو لاریاں تصادم کے بعد شعلہ پوش – دو ڈرائیور اور ایک کلینر زندہ جل گئے
تلنگانہ کے ضلع محبوب آباد میں آج صبح کے وقت ایک خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا، جس میں تین افراد زندہ جل کر ہلاک ہوگئے۔ یہ حادثہ مریپڈ منڈل کے یللم پیٹ اسٹیج کے قریب قومی شاہراہ پر اس وقت پیش آیا جب دو لاریوں کا آمنے سامنے سے…
مزید پڑھیں »