جرائم و حادثات
- جون- 2025 -8 جون
ہاسپٹل کے آئی سی یو میں مریضہ کے ساتھ جنسی زیادتی۔ راجستھان میں شرمناک واقعہ
نئی دہلی: بی جے پی زیر اقتدار ریاست راجستھان کے ضلع الور میں واقع ای ایس آئی سی میڈیکل کالج کے آئی سی یو وارڈ میں ایک 32 سالہ خاتون کے ساتھ ہاسپٹل کے نرسنگ اسٹاف میں شامل ایک شخص نے جنسی زیادتی کی۔ یہ شرمناک واقعہ 4…
مزید پڑھیں » - 8 جون
فینانسر کی ہراسانی سے تنگ آکر شوہر بیوی کی خودکشی۔ تلنگانہ کے نظام آباد میں واقعہ
نظام آباد ۔ فینانسر کی ہراسانی سے تنگ آ کر شوہر بیوی نے خودکشی کر لی۔ یہ افسوسناک واقعہ ریاست تلنگانہ نظام آباد کے گائتری نگر میں پیش آیا۔ متوفی جوڑے کی شناخت سرینواس اور ممتا کے طور پر کی گئی ہے، ارکان خاندان اور مقامی افراد کا الزام…
مزید پڑھیں » - 7 جون
مکان میں لگی آگ نوجوان زندہ جل گیا ۔ حیدرآباد میں واقعہ
حیدرآباد۔ شہر کے جگت گیری گٹہ پولیس اسٹیشن کی حدود میں واقع رنگ روڈ بستی میں ہفتہ کی صبح ایک گھر میں خوفناک آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا جس میں ایک 27 سالہ نوجوان سائی موقع پر ہی جل کر ہلاک ہو گیا۔ پولیس کے مطابق حادثے کے وقت…
مزید پڑھیں » - 7 جون
بیوی سمجھ کر پڑوسن پر قاتلانہ حملہ۔ حیدرآباد میں عجیب و غریب واقعہ
حیدرآباد ۔ بیوی سمجھ کر ایک شخص نے پڑوسن پر قاتلانہ حملہ کر دیا۔ یہ واردات حیدرآباد کے کاٹے دھان علاقے میں پیش آئی۔ پولیس نے بتایا کہ ریاست مہاراشٹرا ناندیڑ سے تعلق رکھنے والا سلیم تین سال قبل اپنی بیوی کے ساتھ شہر منتقل ہو گیا۔ سلیم اور…
مزید پڑھیں » - 7 جون
حیدرآباد میں جسم فروشی کے اڈہ پر پولیس کا دھاوا
حیدرآباد۔ٹاسک فورس ویسٹ زون ٹیم اور ایس آر نگر پولیس نے کل ایس آر نگر پولیس اسٹیشن کے حدود میں واقع “NS بیوٹی سیلون اینڈ اسپا” پر چھاپہ مارا۔ دھاوے کے دوران ایک سب آرگنائزر کو گرفتار کیا گیا اور پانچ گاہکوں کو حراست میں لیا گیا جبکہ ایک خاتون…
مزید پڑھیں » - 7 جون
لڑکی کو ہراساں کرنے کے شبہ میں 16 سالہ ایان کا قتل – حیدرآباد میں دل دہلا دینے والا واقعہ
حیدرآباد میں 16 سالہ لڑکے کا ایک لڑکی کو مبینہ طور پر ہراساں کرنے کے شبہ میں بہیمانہ قتل کردیا گیا یہ دل دہلا دینے والا کُشائی گوڑہ میں پیش آیا ۔ حیدرآباد کے کُشائی گوڑہ پولیس اسٹیشن حدود میں گزشتہ رات ایک دِل دہلا دینے والا واقعہ پیش…
مزید پڑھیں » - 6 جون
حیدرآباد میں دن دھاڑے ایک اپارٹمنٹ میں گھس کر نامعلوم افراد نے شیخ عبداللہ اور ان کی بیوی کا بے دردی سے قتل کردیا
حیدرآباد کے راجندر نگر پولیس اسٹیشن کے حدود میں واقع بُدویل علاقے میں جمعہ کے روز ایک دل دہلا دینے والی واردات پیش آئی۔ نامعلوم حملہ آوروں نے ایک فلیٹ میں گھس کر ایک معمر جوڑے کو نہایت بے رحمی سے قتل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق، بُدویل کے…
مزید پڑھیں » - 6 جون
ضبط شدہ گانجہ کی چوری کرتے ہوئے اسے فروخت کرنے کی کوشش – کانسٹیبل اور اس کا رشتہ دار گرفتار
تلنگانہ کے وقارآباد ضلع کے تانڈور میں ایکسائز پولیس اسٹیشن میں کانسٹیبل کے طور پر خدمات انجام دے رہے غلام سلطان احمد نامی 52 سالہ ایکسائز کانسٹیبل کو پولیس نے اس وقت گرفتار کر لیا جب وہ ضبط شدہ گانجہ میں سے کچھ مقدار چوری کر کے اپنے رشتہ دار…
مزید پڑھیں » - 5 جون
نرمل میں بلدیہ ریونیو انسپکٹر اور آؤٹ سورسنگ ملازم رشوت لیتے ہوئے گرفتار
نرمل ۔تلنگانہ اینٹی کرپشن بیورو کے عہدیداروں نے نرمل بلدیہ ریونیو انسپکٹر گائیکواڑ سنتوش کمار اور آؤٹ سورسنگ ملازم محمد شعیب کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ان دونوں نے شکایت کنندہ سے سرکاری کام میں رعایت برتنے کے لیے چھ ہزار روپے…
مزید پڑھیں » - 5 جون
آن لائن رشوت۔ تلنگانہ میں خاتون عہدیدار گرفتار
حیدرآباد: اینٹی کرپشن بیورو کے افسران نے کسان سے رشوت لیتے ہوئے خاتون منڈل سروئیراور چین مین کو رنگے ہاتھوں گرفتارکرلیا۔ یہ واقعہ منچریال تحصیل دفتر میں پیش آیا۔ اے سی بی کے ڈی ایس پی وجے کمار نے بتایا کہ منڈل سروئیر منجولا اور چین مین اُودئےنے اراضی…
مزید پڑھیں »