جرائم و حادثات
- جون- 2025 -5 جون
بھیک مانگنے کیلئے معصوم بچہ کا اغوا شوہر بیوی گرفتار۔ تلنگانہ کے کاماریڈی میں واقعہ
حیدرآباد: ملک کے کئی شہروں میں معصوم بچوں کو اغوا کر کے بھیک منگوانے والے گروہ سرگرم ہیں۔ ایسا ہی ایک واقعہ حال ہی میں تلنگانہ کے کاماریڈی میں منظر عام پر آیا جہاں ایک دو سالہ بچے کا بھیک مانگنے کے لیے اغوا کر لیا گیا تھا…
مزید پڑھیں » - 5 جون
سوٹ کیس سے خاتون کی نعش دستیاب۔ حیدرآباد کے مضافات میں سنسنی خیز واقعہ
حیدرآباد: شہر کے مضافاتی علاقہ میڑچل کے باچو پلی پولیس اسٹیشن کی حدود میں ایک دردناک واقعہ پیش آیا۔ وجئے درگا اونرس اسوسی ایشن کالونی کے سنسان علاقے میں ایک بیاگ سے نامعلوم خاتون کی نعش برآمد ہوئی۔ مقامی لوگوں کو بیاگ سے بدبو محسوس ہوئی جس کے…
مزید پڑھیں » - 5 جون
شادی کی بارات میں شامل کار کو حادثہ – کمسن لڑکی ہلاک ؛ دلہا زخمی ؛ شادی ملتوی
شادی کی بارات میں شامل ایک کار حادثہ کا شکار ہوگئی جس کے نتیجہ میں ایک کمسن ہلاک اور 6 دیگر باراتی بشمول دلہا بھی زخمی ہوگیا ۔اس حادثہ کے سبب شادی کی تقریب کو ملتوی کردیا گیا ۔یہ افسوناک واقعہ تلنگانہ کے جگتیال ضلع کے کنڈا گٹو کے…
مزید پڑھیں » - 4 جون
آئی پی ایل میں آر سی بی کی کامیابی – حیدراباد میں جشن کے دوران ہنگامہ ارائی پر پولیس کا لاٹھی چارج
حیدرآباد _ آر سی بی کی آئی پی ایل 2025 کی شاندار فتح کے بعد ملک بھر کی طرح حیدرآباد میں بھی اس ٹیم کے مداحوں نے زبردست جوش و خروش کے ساتھ جشن منایا۔ تاہم جشن کی یہ خوشی اُس وقت غم و غصے میں بدل گئی جب پولیس…
مزید پڑھیں » - 3 جون
10 ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے جگتیال انچارج تحصیلدار گرفتار
کریم نگر ۔ریاست تلنگانہ ضلع جگتیال میں ایک کسان سے رشوت کی رقم طلب اور قبول کرنے والے انچارج تحصیلدار کے علاوہ ایک خانگی شخص کو اے سی بی کے حکام نے گرفتار کر لیا۔ جگتیال ضلع کے رائیکل منڈل کے ایک کسان نے اپنی زرعی اراضی کو سرکاری…
مزید پڑھیں » - 3 جون
عادل آباد میں الکٹرک گاڑیوں کو آگ لگ گئی
عادل آباد: حالیہ دنوں میں الکٹرک گاڑیوں میں آگ لگنے کے واقعات اکثر پیش آ رہے ہیں۔ تازہ واقعہ تلنگانہ کے عادل آباد شہر میں پیش آیا جہاں حادثاتی طور پر دو موٹر سائیکلیں آگ کی نذر ہو گئیں۔عادل آباد شہر کے رہنے والے وجے کیتان اپنی الیکٹرک بائیک…
مزید پڑھیں » - 3 جون
نظام ساگر میں تین نوجوان غرق – تلنگانہ کے کاماریڈی ضلع میں افسوناک واقعہ
کرکٹ کھیلنے کے بعد گرمی کی شدت کے باعث تفریح کے طور پر نہانے کے لئے نِظام ساگر پراجیکٹ کے بیک واٹر میں اترنے والے تین نوجوان حادثاتی طور پر پانی میں ڈوب کر لاپتہ ہو گئے۔ یہ واقعہ پیر کو محمد نگر منڈل کے حسن پلی گاؤں کی…
مزید پڑھیں » - 3 جون
شرابی باپ کا بیٹے نے ٹکر دے کر قتل کردیا۔ تلنگانہ میں دل دہلادینے والی واردات
حیدرآباد:ریاست تلنگانہ راجنہ سرسلہ ضلع کے چندورتی منڈل کے دیونی ٹنڈا گاؤں میں پیر کے روز ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا جہاں ایک نوجوان نے شراب نوشی کی لت میں مبتلا اپنے باپ کو کار سے ٹکر سے دے کر ہلاک کر دیا۔ پولیس اور مقامی…
مزید پڑھیں » - 3 جون
بقرعید کے جانوروں کو آزاد کرانے کی کوشش میں وی ایچ پی کارکن گرفتار – حیدرآباد کے کوٹھی میں واقعہ
حیدرآباد کے کوٹھی میں واقع وشوا ہندو پریشد (وی ایچ پی) کے دفتر کے پاس اس وقت کشیدگی پیدا ہوگئی جب وی ایچ پی کے کارکنوں نے گاؤ کشی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے پرانے شہر میں بقرعید کے لئے لائے گئے جانوروں کو آزاد کرانے کے لئے ایک پروگرام…
مزید پڑھیں » - 2 جون
حیدرآباد کے پرانے شہر میں افسوناک واقعہ – بقر عید کے بکروں کے چارہ کے لئے جانے والے دو بھائی ٹرین کی ٹکر سے جاں بحق
حیدرآباد کے یاقوت پورہ میں ایک افسوناک واقعہ پیش آیا جہاں بقرعید کے لئے لائے گئے بکروں کے چارہ کے لئے گھانس کانٹے کے دوران ٹرین کی ٹکر سے دو بھائی جاں بحق ہوگئے ۔۔ ریلوے انسپکٹر یلاپا کے مطابق، 26 سالہ محمد شہاب الدین اپنے چھوٹے بھائی 21…
مزید پڑھیں »