جرائم و حادثات
- نومبر- 2025 -18 نومبر
نشہ آور جوس پلا کر خاتون کا گینگ ریپ۔ ملزمین گرفتار، کرناٹک میں شرمناک واقعہ
بنگلور: ریاست کرناٹک میں 39 سالہ خاتون کو جوس میں نشہ آور شئے ملا کر پلا دینے کے بعد اس کا گینگ ریپ کیا گیا۔ پولیس نے بتایا کہ اتوار کو پیش آنے والے اس واقعے میں ملوث چاروں ملزمین کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔اپنی شکایت میں …
مزید پڑھیں » - 18 نومبر
رشوت لیتے ہوئے سب انسپکٹر پکڑا گیا۔ گاوں والوں نے پولیس اسٹیشن کے سامنے منایا جشن
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ کے ضلع میدک میں عجیب و غریب واقعہ پیش آیا۔ ضلع کے ٹیکمال سب انسپکٹر راجیش کو اے سی بی نے اس وقت پکڑ لیا جب وہ 1000 روپے رشوت لے رہا تھا۔ ایک معاملے میں اس نے شکایت کنندہ سے 40 ہزار روپئے رشوت کا مطالبہ…
مزید پڑھیں » - 18 نومبر
تلنگانہ ۔ ڈپٹی تحصیلدار رشوت لیتے ہوئے گرفتار
حیدرآباد ۔ ریاست تلنگانہ میں اینٹی کرپشن بیورو کے حکام کی جانب سے رشوت خور سرکاری عہدیداروں کے خلاف کاروائی کا سلسلہ جاری ہے تازہ طور پر بھدرادری کتہ گوڑم ضلع کے ایلندو منڈل میں ایک راشن شاپ میں اسٹاک نہ رکھنے اور کام کے اوقات میں دکان بند…
مزید پڑھیں » - 18 نومبر
چلتی ایمبولینس میں لگی آگ نومولود سمیت 4 ہلاک
گجرات کے اراوالی ضلع میں المناک حادثہ نومولود سمیت چار افراد ہلاک احمد آباد۔ ریاست گجرات کے اراوالی ضلع میں پیر اور منگل کی درمیانی رات ایک دلخراش واقعہ پیش آیا۔ موداسا کے قریب ایک ایمبولینس میں آگ لگنے سے نومولود سمیت چار افراد جھلس کر ہلاک…
مزید پڑھیں » - 18 نومبر
حیدرآباد سے سریکا کولم جانے والی بس کو حادثہ
حیدرآباد ۔ ریاست آندھراپردیش میں حیدرآباد وجے واڑہ ہائی وے پر نندی گاما کے قریب واقع اناساگر میں منگل کی علی الصبح خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا۔ اطلاعات کے مطابق ایک پرائیویٹ ٹراویلس کی بس نے ایک لاری کو ٹکر دے دی جس کے نتیجے میں آٹھ افراد…
مزید پڑھیں » - 18 نومبر
ساڑی ٹو وہیلر کے پہیے میں پھنس گئی۔سڑک حادثہ میں خاتون ہلاک
File photo منچریال۔ موٹر سیکل کے پہیئے میں ساڑی کے پھنس جانے کے سبب ایک خاتون کی موت ہو گئی۔ یہ واقعہ ریاست تلنگانہ منچریال ضلع میں اندارم گاؤں کے قریب دریائے گوداوری کے ہائی لیول بریج پر اتوار کی رات پیش آیا۔ پولیس نے کہا کہ 35…
مزید پڑھیں » - 18 نومبر
بیوی نے ماں کے ساتھ مل کر شوہر کو مار ڈالا – تلنگانہ کے میٹ پلی میں دل دہلا دینے والا واقعہ
جگتیال میں گھریلو جھگڑے نے خوفناک رخ اختیار کیا بیوی نے ماں کے ساتھ مل کر شوہر کا قتل کر دیا جگتیال/میٹ پلی: تلنگانہ کے جگتیال ضلع کے میٹ پلی میں ایک دل دہلا دینے والی واردات سامنے آئی ہے، جہاں تنخواہ کی رقم دینے کے تنازعہ پر بیوی…
مزید پڑھیں » - 16 نومبر
حیدرآباد کے شمسآباد ایئرپورٹ پر ایک کروڑ 55 لاکھ روپے مالیت کا سونا ضبط -شارجہ سے آئرن باکس میں چھپا کر لایا گیا تھا سونا
شمسآباد ایئرپورٹ پر ڈی آر آئی کی کارروائی، ایک کروڑ 55 لاکھ روپے مالیت کا سونا ضبط شمسآباد ایئرپورٹ پر ڈائریکٹوریٹ آف ریونیو انٹیلیجنس (ڈی آر آئی) نے آج خصوصی چیکنگ کے دوران بڑی کارروائی انجام دی۔ جانچ کے دوران شارجہ سے پہنچے ایک مسافر کے قبضہ سے تقریباً…
مزید پڑھیں » - 16 نومبر
تیز رفتار کار نے 8 سالہ بچہ کو ٹکر دے دی۔ حیدرآباد کے پرانے شہر میں دلخراش حادثہ کا ویڈیو وائرل
حیدرآباد ۔ حیدرآباد کے پرانے شہر کے کنچن باغ پولیس اسٹیشن کی حدود کے بابا نگر علاقے میں ڈرائیور کی غفلت اور تیز رفتاری کے باعث ایک افسوسناک حادثہ پیش آیا۔ اطلاعات کے مطابق ایک کارڈرائیور نے آٹھ سالہ بچے عامر علی کو ٹکر دے دی جس کے…
مزید پڑھیں » - 16 نومبر
لڑکیوں کے نہانے کی خفیہ ویڈیو ریکارڈنگ۔عادلآبادکے ریسیڈنشل اسکول میں شرمناک واقعہ
File photo عادل آباد ۔ ریاست تلنگانہ عادل آباد ضلع کے بیلہ منڈل میں واقع چاندپلی آشرم اسکول میں لڑکیوں کے نہاتے وقت ویڈیوز بنانے کا سنگین واقعہ سامنے آیا ہے۔ اسکول کے وارڈن جی آنند راؤ پر الزام ہے کہ اس نے خفیہ طور پر طالبات کی ویڈیوز ریکارڈ…
مزید پڑھیں »