جرائم و حادثات
- جون- 2025 -1 جون
حیدرآباد میں نوجوان نے فلائی اوور سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی
حیدرآباد: شہر کے گچی باولی علاقے میں واقع بوٹانیکل گارڈن فلائی اوور پر آج صبح ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا۔پولیس کے مطابق خودکشی کرنے والے کی شناخت 35 سالہ چناکے طور پر کی گئی ہے جو ضلع سری کاکولم سے تعلق رکھتا تھا اور پیشہ سے پینٹر تھا۔ وہ…
مزید پڑھیں » - 1 جون
کرناٹک میں 15 سالہ لڑکی کا گینگ ریپ۔شرمناک حرکت کی ویڈیو گرافی اور بلیک میل
بنگلورو: کرناٹک کے بیلگام میں ایک 15 سالہ لڑکی کے ساتھ درندگی کا واقعہ پیش آیا۔ لڑکی کو بلیک میل کرنے کے بعد چھ افراد نے اجتماعی طورپر اس کے ساتھ جنسی زیادتی کی۔ پولیس نے اس معاملے میں دو لوگوں کو گرفتار کیا ہے ددیگرچار فرار ہیں۔ پولیس…
مزید پڑھیں » - 1 جون
بھیانک حادثہ – کار کی ٹکر کے بعد موٹر سائیکل پر سوار دو نوجوان 20 فٹ ہوا میں اچھل کر گر پڑے
لکھنؤ – یکم جون ( اردو لیکس) اترپردیش کے بڑہل گنج پولیس اسٹیشن کے حدود میں وارانسی-گورکھپور نیشنل ہائی وے پر ایک تیز رفتار کار نے سامنے سے آ رہی موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی، بتایا گیا ہے کہ موٹر سائیکل پر سوار چار نوجوانوں نے ایک ٹریکٹر کو…
مزید پڑھیں » - 1 جون
ڈگری میں کم نشانات حاصل ہونے پر معین الدین نامی طالب علم گھر سے لاپتہ
ڈگری کے امتحان میں کم نشانات حاصل ہونے پر ایک طالب علم کے لاپتہ ہونے کا واقعہ حیدراباد کے جوبلی ہلز پولیس اسٹیشن کے حدود میں پیش آیا۔ پولیس کے مطابق، جوبلی ہلز، گایتری ہلز کے رہائشی ایم ڈی اقبال الدین کے تین بچے ہیں، جن میں سب سے…
مزید پڑھیں » - 1 جون
حیدرآباد میں ایک اور نوجوان کا قتل
حیدرآباد میں دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا۔ مادھا پور میں ایک نوجوان کا بے دردی سے قتل کر دیا گیا۔ جینت گوڑ نامی نوجوان نے اپنی ماں کی سالگرہ کے موقع پر مادھا پور یشودھا ہاسپٹل کے عقب میں اپنے دوستوں کو پارٹی دی تھی ۔ جب…
مزید پڑھیں » - مئی- 2025 -31 مئی
حیدرآباد:اسپرے کرکے خاتون کے گلے سے زیور چھین لیا گیا۔ پولیس کو خاتون رہزنوں کی تلاش
حیدرآباد ۔حیدرآباد میں اب خواتین رہزن بھی سرگرم ہو چکی ہیں، شہر کے اوپّل، وجئے پوری کالونی میں واقع ورشا بیگلز اسٹور میں دو نامعلوم خواتین گاہک کے بہانے داخل ہوئیں جب دکان میں کوئی اور گاہک موجود نہیں تھا تو موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے دونوں خواتین نے دکان…
مزید پڑھیں » - 31 مئی
میونسپل کمشنر کے نام سے فرضی فون کالس رقم کی وصولی۔تلنگانہ کے میٹ پلی میں واقعہ
حیدرآباد: تلنگانہ کے ضلع جگتیال کے میٹ پلی شہر میں حالیہ دنوں ایک سنسنی خیز واقعہ منظرعام پر آیا ہے جہاں میونسپل کمشنر موہن کے نام پر بعض نامعلوم افراد نے دکانداروں کو فرضی فون کالس کرتے ہوئے لائسنس فیس کے بہانے رقم بٹورنے کی کوشش کی۔ذرائع کے مطابق…
مزید پڑھیں » - 31 مئی
20 مہینے میں رقم دوگنی کرنے کا وعدہ کرتے ہوئے معصوم افراد سے 150 کروڑ روپے لے کر فرار – حیدرآباد میں واقعہ
حیدرآباد، 31 مئی ( اردو لیکس) صرف دو سال کے اندر رقم دوگنا کرنے کا لالچ دے کر کروڑوں کا دھوکہ دینے والی کمپنی "پینگوئن سیکیورٹی سروسز” کا پردہ فاش ہوا ہے۔ . میڈیا رپورٹس کے مطابق حیدرآباد کے جیڈی میٹلہ پولیس اسٹیشن کے حدود میں واقع چنٹل کے سوریا…
مزید پڑھیں » - 31 مئی
حیدرآباد میں انتہائی شرمسار واقعہ – ماں کے ساتھ ناجائز تعلقات کے شبہ میں دو دوستوں میں جھگڑا ایک کی موت
حیدرآباد کے سورارم پولیس اسٹیشن حدود میں ایک انتہائی شرمسار واقعہ پیش آیا جہاں ایک نوجوان نے اپنے دوست پر اس کی ماں کے ساتھ ناجائز تعلقات قائم کرنے کے شبہ میں اس کا قتل کرنے کی کوشش کی لیکن اس کے دوست نے نوجوان کا ہی قتل کردیا …
مزید پڑھیں » - 31 مئی
نل کنکشن کاٹ دینے کی دھمکی۔ پیسہ لوٹ لینے دھوکہ بازوں کی نئی چال
حیدرآباد: سائبر جرائم پیشہ افراد نے اب حیدرآباد واٹر بورڈ کے صارفین کو بھی نشانہ بنانا شروع کر دیا ہے۔ وہ صارفین کو فرضی پیغامات بھیج رہے ہیں جن میں کہا جا رہا ہے کہ اگر وہ اپنا واٹر بل ادا نہیں کریں گے تو ان کا کنکشن منقطع…
مزید پڑھیں »