جرائم و حادثات
- مئی- 2025 -30 مئی
اپارٹمنٹ میں کار پارکنگ کے معمولی تنازعہ نے ایک شخص کی جان لے لی – حیدرآباد میں افسوناک واقعہ
حیدرآباد کے چیتنیہ پوری پولیس اسٹیشن کے حدود میں واقع کتہ پیٹ کے وائشنوی رتھیکا اپارٹمنٹ میں پارکنگ کے معمولی تنازعہ نے ایک شخص کی جان لے لی۔ یہ واقعہ 21 مئی کو پیش آیا لیکن تاخیر سے منظر عام پر آیا۔ تفصیلات کے مطابق ناگی ریڈی نامی شخص…
مزید پڑھیں » - 30 مئی
حیدرآباد کے راجندر نگر میں نوجوان کا قتل
حیدرآباد: شہر کے راجندر نگر علاقے میں ایک نوجوان کا قتل کر دیا گیا۔ اطلاع کے مطابق یہ واقعہ قرض کی رقم کے تنازعہ کے معاملہ میں پیش آیا۔ مقتول کی شناخت سائی کارتیک کے طور پر کی گئی ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ سائی کارتیک نے اپنے دوست…
مزید پڑھیں » - 29 مئی
جعلی دستاویزات کے ذریعہ وراثت کا دعوی کرتے ہوئے 25 ایکڑ زمین ہڑپنے والا ملزم گرفتار – عادل آباد رورل سی آئی کے فنیندھر کی کارروائی
عادل آباد۔29/مئی(اردو لیکس)عادل آباد ضلع کے تلامڈگو علاقہ میں جعلی دستاویزات کے ذریعے زمین پر قبضہ کرنے کے ایک بڑے اسکینڈل کا انکشاف ہوا ہے۔ ضلع ایس پی اکھل مہاجن آئی پی ایس کو موصول ہونے والی شکایت کے بعد انکوائری کے دوران معلوم ہوا کہ جعلی انحصاری سرٹیفکیٹس…
مزید پڑھیں » - 29 مئی
حیدرآباد میں ایک نوجوان کی خودکشی ۔ کارپوریٹر پر ہراسانی کا الزام
حیدرآباد۔بی آر ایس اقلیتی ونگ کے مقامی لیڈر نے خودکشی کرلی کارپوٹر پر ہراسانی کا الزام عائد کیا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بورا بندہ ایس آر ٹی نگر سے تعلق رکھنے والے محمد سرفراز (عمر 35 سال) جو بی آر ایس اقلیتی شعبہ کے سرگرم کارکن اور ایک…
مزید پڑھیں » - 29 مئی
تلنگانہ کے سوریا پیٹ ضلع میں نومولود بچوں کو فروخت کرنے والا گروہ گرفتار
تلنگانہ کے سوریا پیٹ میں نومولود بچوں کی غیر قانونی خرید و فروخت میں ملوث 13 افراد پر مشتمل ایک گروہ کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ پولیس نے 7 خواتین اور 6 مردوں کو حراست میں لیا ہے۔ ان کے قبضے سے 10 نومولود بچوں کو برآمد کرلیا…
مزید پڑھیں » - 28 مئی
کاماریڈی میں مسروقہ/گمشدہ 107 سیل فونز برآمد۔ حقیقی مالکین کو کئے جائیں گے حوالے
کاماریڈی (سیدکوثرعلی) • خصوصی ڈرائیو کے ذریعے 107 گمشدہ موبائل فونز کی بازیابی* *• متاثرین ڈسٹرکٹ پولیس آفس آکر اپنا گمشدہ موبائل حاصل کرسکتے ہیں۔* *• کمشنریٹس کو چھوڑ کر ریاست کے اضلاع میں کاماریڈی ضلع موبائل ریکوری میں پہلے نمبر پر ہے* *ضلع ایس پی شری ایم راجیش چندر،…
مزید پڑھیں » - 27 مئی
جعلی آئی اے ایس آفیسر بن کر نوجوانوں کو دھوکہ دینے والی ‘چالاک لیڈی ‘ گرفتار
نلگنڈہ _ نقلی شناخت کے ذریعے نوجوانوں کو دھوکہ دینے والی سریتا عرف ڈاکٹر پرتیوشا کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔ وہ خود کو آئی اے ایس آفیسر، ڈاکٹر یا ڈی ایس پی کی بیٹی ظاہر کرتے ہوئے متعدد نوجوانوں کو جھانسہ دے کر رقومات وصول کر چکی تھی۔ …
مزید پڑھیں » - 27 مئی
بھکنور میں الکٹرکشاک سے گروکل اسکول کے اٹنڈر کی موت
کاماریڈی (سیدکوثرعلی/فریلانس جرنلسٹ) واٹر ٹینک کی صفائی کے دوران کرنٹ لگنے کی سے ایک اٹنڈر کی موت ہو گئی۔ یہ واقعہ پیر کو بھکنور سوشل ویلفیئر گروکل اسکول میں پیش آیا۔ مقامی لوگوں کے مطابق، دومکنڈا لنگم (38) اور عروج کمار، بھکنور سوشل ویلفیئر اسکول کے ہاسٹل میں آوٹ…
مزید پڑھیں » - 27 مئی
کھمم میں خاتون سب رجسٹرار اور ڈاکیومنٹ رائٹر رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار
کھمم (رورل) کے سب رجسٹرار آفس میں رشوت خوری کا ایک سنگین واقعہ پیش آیا، جہاں اینٹی کرپشن بیورو کے عہدیداروں نے خاتون سب رجسٹرار ارونا اور ڈاکیومنٹ رائٹر ونکٹیش کو رنگے ہاتھوں پچاس ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق، ایک شخص اپنی…
مزید پڑھیں » - 26 مئی
جالنہ موتی تالاب میں دو کمسن بھائی غرقاب
جالنہ 29/ مئی 2025( شیخ احمد اکبر جالنوی کے)جالنہ شہر کی موتی تالاب میں دو حقیقی بھائیوں کے ڈوبنے کا المناک واقعہ آج 26 تاریخ بروز پیر دوپہر تقریباً 2 بجے کے قریب پیش آیا۔ دونوں حقیقی بھائیوں کے نام جنید آصف سید، عمر 19 سال، اور آیان آصف سید،…
مزید پڑھیں »