جرائم و حادثات
- مئی- 2025 -26 مئی
جالنہ موتی تالاب میں دو کمسن بھائی غرقاب
جالنہ 29/ مئی 2025( شیخ احمد اکبر جالنوی کے)جالنہ شہر کی موتی تالاب میں دو حقیقی بھائیوں کے ڈوبنے کا المناک واقعہ آج 26 تاریخ بروز پیر دوپہر تقریباً 2 بجے کے قریب پیش آیا۔ دونوں حقیقی بھائیوں کے نام جنید آصف سید، عمر 19 سال، اور آیان آصف سید،…
مزید پڑھیں » - 26 مئی
دریائے گوداوری میں 8 نوجوان غرق
حیدرآباد ۔ ریاست آندھرا پردیش کے ضلع کوناسیما کے مُمّیڈی ورم منڈل کے کمی نی لنکا علاقے میں اتوار کے روز ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں گوداوری دریا میں نہانے کے دوران آٹھ نوجوان غرق ہو گئے جبکہ تین نوجوانوں کو بہ حفاظت باہر نکال لیا گیا۔ تفصیلات…
مزید پڑھیں » - 25 مئی
دوسری شادی کی تیاریاں کرنے والے باپ کا بیٹے نے قتل کردیا۔ تلنگانہ کے کاما ریڈی میں واردات
کاماریڈی (سیدکوثرعلی/فریلانس جرنلسٹ) دوسری شادی کی تیاریاں کرنے والے باپ کا بیٹے نے قتل کردیا۔ یہ دل دہلا دینے والا واقعہ ریاست تلنگانہ کے کاما ریڈی ضلع میں رونما ہوا۔ یہ واقعہ کاماریڈی ضلع کے لنگم پیٹ منڈل کے ایالا پلی میں پیش آیا۔ مقامی لوگوں اور پولیس کے…
مزید پڑھیں » - 25 مئی
جوان بچوں اور شوہر کو چھوڑ کر 40 سالہ خاتون کی 25 سالہ نوجوان سے لو میارج اور پھر….
حیدرآباد: عام طور پر نوجوان لڑکے اور لڑکیوں کا پسند کی شادی کرنا ان دنوں عام بات ہوچکی ہے لیکن وشاکھاپٹنم (آندھرا پردیش) میں پیش آئے ایک واقعہ میں ایک 25 سالہ نوجوان نے 40 سالہ شادی شدہ خاتون سے عشق کیا شادی رچائی بعد ازاں ان دونوں نے خودکشی…
مزید پڑھیں » - 25 مئی
بی جے پی لیڈر منوہر لال دھاکڑ ہائی وے پر نازیبا حرکت کرنے کے الزام میں گرفتار
مدھیہ پردیش کے ضلع مندسور میں بی جے پی لیڈر منوہر لال دھاکڑ کو پولیس نے اس وقت گرفتار کر لیا جب وہ دہلی-ممبئی ایکسپریس وے پر اپنی کار روک کر سڑک کے کنارے ایک برہنہ لڑکی کے ساتھ قابلِ اعتراض حالت میں سی سی ٹی وی کیمروں میں قید…
مزید پڑھیں » - 25 مئی
بیانڈ بجانے والوں سے رشوت لیتے ہوئے حیدرآباد میں سب انسپکٹر گرفتار
حیدرآباد: صوتی آلودگی کے مقدمہ میں بیانڈ باجہ کے سامان کی واپسی کے بدلے رشوت طلب کرنے والے جگت گیری گٹہ پولیس اسٹیشن کے سب انسپکٹر شنکر کو اے سی بی نے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ اے سی بی کے ڈی ایس پی سرینیواس ریڈی کے مطابق پاپی…
مزید پڑھیں » - 25 مئی
پولیس گاڑیوں کو لاری کی ٹکر ایک کانسٹبل ہلاک 3 زخمی۔ حیدرآباد کے شمس آباد میں حادثہ
حیدرآباد: شہر کے مضافاتی علاقہ شمس آباد میں بنگلور قومی شاہراہ پر ایک بھیانک سڑک حادثہ پیش آیا۔ شمس آباد منڈل کے پیدا شاہ پور میں ایک تیز رفتار لاری حادثہ کا شکار ہوگئی تھی۔ اطلاع ملتے ہی شمس آباد کی پٹرولنگ موبائل اور ٹریفک ہائی وے موبائل کی…
مزید پڑھیں » - 25 مئی
شادی کا رشتہ طے کروانے والے شخص کا قتل – شادی کے بعد بار بار جھگڑوں سے تنگ آکر نوجوان کا انتہائی اقدام
منگلور، کرناٹک: بیوی کے میکے جانے پر برہم شوہر نے رشتہ طے کرانے والے شخص کا قتل کردیا ۔ یہ افسوسناک واقعہ کرناٹک کے منگلور شہر میں پیش آیا، جہاں 30 سالہ مصطفیٰ نوجوان نے شادی کا رشتہ طے کروانے والے ثالث 50 سالہ سلیمان کو قتل کر دیا۔ …
مزید پڑھیں » - 24 مئی
ضلع نرمل کڑم میں سروئیر رشوت لیتے ہوئے پکڑا گیا
خانہ پور۔ ریاست تلنگانہ ضلع نرمل کے کڑم منڈل کے تحصیلدار دفتر میں تعینات منڈل سرویئر پوار اُماجی کو تلنگانہ کو اینٹی کرپشن بیورو کے حکام نے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ اطلاعات کے مطابق شکایت کنندہ نے اے سی پیت کو اطلاع دی تھی کہ…
مزید پڑھیں » - 24 مئی
اوور ٹیک کے دوران لاری کار پر گر پڑی – ایک ہی خاندان کے چار افراد ہلاک
آندھراپردیش کے کڑپہ ضلع میں پیش ائے خوفناک سڑک حادثہ میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد ہلاک ہو گئے۔گووالا چیرو گھاٹ علاقے میں ایک لاری بے قابو ہو کر کار پر گر پڑی جو رائچوٹی سے کڑپہ کی طرف جا رہی تھی۔ بتایا جا رہا ہے کہ لاری…
مزید پڑھیں »