جرائم و حادثات
- مئی- 2025 -23 مئی
کاماریڈی کورٹ میں اے سی بی کا دھاوا، کورٹ کانسٹیبل اور اسسٹنٹ پبلک پراسکیوٹر گرفتار
کاماریڈی کورٹ میں اے سی بی کا دھاوا، کورٹ کانسٹیبل اور اسسٹنٹ پبلک پراسکیوٹر گرفتار کاماریڈی (سید کوثر علی)انسدادِ رشوت ستانی کے محکمہ (اے سی بی) نے کاماریڈی ڈسٹرکٹ کورٹ میں کارروائی کرتے ہوئے اسسٹنٹ پبلک پراسکیوٹر اشوک نائک اور کانسٹیبل سنجے کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار…
مزید پڑھیں » - 23 مئی
درندہ صفت خاتون نے اپنے شیر خوار بیٹے کا قتل کردیا ۔ تلنگانہ کے ضلع سدی پیٹ میں غیر انسانی واقعہ
سدی پیٹ ۔ ضلع سدّی پیٹ کے اپنا پلی گاؤں میں دل دہلا دینے والے واقعہ رونما ہوا جس میں ایک خاتون نے اپنے دو ماہ کے بیٹے کو قتل کر کے اغوا کی جھوٹی شکایت کی ۔ پولیس کے مطابق دوبّاک منڈل کے اس گاؤں میں رہنے والی…
مزید پڑھیں » - 23 مئی
خود کو چیف منسٹر تلنگانہ کا پرسنل سکریٹری ظاہر کرکے دھوکہ ۔ شاطر نوجوان گرفتار
حیدرآباد: سائبر کرائم پولیس نے آندھرا پردیش کے ضلع سریکاکولم سے ایک نوجوان کو گرفتار کیا ہے جو خود کو چیف منسٹر ریوَنت ریڈی کا پرسنل سکریٹری اور او ایس ڈی ظاہر کرکے عوام کو دھوکہ دے رہا تھا۔ سائبر کرائم ڈپٹی کمشنر دھارا کویتا کے مطابق آندھرا پردیش…
مزید پڑھیں » - 22 مئی
گایوں کو نشہ آور انجکشن دے کر چوری کرنے والے مہاراشٹرا کے 6 ملزمین گرفتار، پولیس کمشنر نظام آباد کا بیان
نظام آباد، 22 مئی (اردو لیکس): تلنگانہ کی نظام آباد پولیس نے مہاراشٹرا کے ایک ایسے گروہ کو گرفتار کرلیا جو گایوں کو نشہ آور انجکشن دے کر انہیں گاڑیوں کے ذریعے منتقل کرتے ہوئے چوری کر رہا تھا ۔ پولیس کمشنر نظام آباد جناب سائی چیتنیا کی ہدایت…
مزید پڑھیں » - 22 مئی
بم دھماکوں کی سازش کے الزام میں گرفتار حیدرآباد اور وجئے نگرم کے نوجوان ایک ہفتہ پولیس تحویل میں
حیدرآباد _ 22 مئی ( اردو لیکس) تلنگانہ اور آندھراپردیش میں بم دھماکوں کی سازش کے الزام میں گرفتار دو نوجوانوں کو آندھراپردیش کی وجئے نگرم عدالت نے ایک ہفتہ کے لئے پولیس میں لینے کی اجازت دے دی ہے میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے اس مقدمے میں…
مزید پڑھیں » - 21 مئی
شرابی باپ شیرخوار بیٹی پر گر پڑا۔ضلع نرمل کے خانہ پور میں افسوسناک واقعہ
نرمل (تلنگانہ) 21 مئی: تلنگانہ کے ضلع نرمل کے خانہ پور علاقے میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں نشے کی حالت میں باپ اپنی 28 دن کی شیرخوار بیٹی پر گر پڑا جس کے نتیجے میں بچی دم توڑ گئی۔ تفصیلات کے مطابق خانہ پور کے رہنے والے…
مزید پڑھیں » - 21 مئی
شادی کے 24 گھنٹے کے اندر برقی شاک لگنے سے دلہے کی موت
حیدرآباد _ تلنگانہ کے محبوب آباد ضلع میں پیش ائے ایک افسوناک واقعہ میں شادی کے دوسرے دن برقی شاک لگنے سے دولہے کی موت ہوگئی۔ یہ افسوسناک واقعہ محبوب آباد ضلع کے گورارم گرام پنچایت میں پیش آیا جہاں 26 سالہ نریش کی باولی سے پانے نکالنے کے…
مزید پڑھیں » - 21 مئی
حیدرآباد میں کار اور ٹرک کے درمیان بھیانک تصادم – تین نوجوان ہلاک
حیدرآباد _ حیدرآباد کے حیات نگر علاقے میں چہارشنبہ کی اعلی الصبح ایک خوفناک حادثہ پیش آیا جہاں ایک کار اور ڈی سی ایم لاری کے درمیان تصادم ہوگیا، تفصیلات کے مطابق حیات نگر کے نارائنا کالج کے قریب ایک تیز رفتار کار نے ڈی سی ایم لاری کو…
مزید پڑھیں » - 21 مئی
بیوہ خاتون سے شادی کروانے کا جھانسہ،حیدرآباد میں 2 چالباز خواتین گرفتار
حیدرآباد، 21 مئی: مہانکالی پولیس نے شادی کا جھانسہ دے کر ایک شخص سے لاکھوں روپے ہتھیانے والی دو شاطر خواتین کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار شدگان کی شناخت 65 سالہ سرسوتی ساکن ضلع کرشنا (آندھرا پردیش) اور 40 سالہ سواتی ساکن کتہ گوڑم کے طور پر کی گئی ہے۔ …
مزید پڑھیں » - 21 مئی
سونے کے زیورات چوری ہونے پر دل برداشتہ خاتون نے ڈھائی سالہ بیٹے کے ساتھ عمارت سے چھلانگ لگا دی
حیدرآباد _ 21 مئی ( اردو لیکس) سونے کے زیوارات گم جانے سے پریشان ایک نوجوان خاتون نے دلبرداشتہ ہوکر اپنے شیر خوار کے ساتھ تیسری منزل سے کود کر خودکشی کرلی۔ یہ دل دہلا دینے والا واقعہ حیدرآباد کے ونستھلی پورم میں پیش ایا۔ پولیس کے مطابق، چنتل…
مزید پڑھیں »