جرائم و حادثات
- مئی- 2025 -17 مئی
جعلی دستاویزات کے ذریعہ میونسپل کی کروڑہا روہیوں کی زمین پر قبضہ ۔ اکرم نامی شخص گرفتار ۔ ڈی ایس پی کی پریس کانفرنس
عادل آباد۔17/مئی(اردو لیکس)عادل آباد میں غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف پولیس کی جانب سے کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے، اور حال ہی میں پولیس نے جعلی دستاویزات کے ذریعے کروڑوں روپے مالیت کی عادل آباد میونسپلٹی اراضی پر قبضہ کرنے والے ایک ملزم کو گرفتار کیا۔ عادل آباد ضلع…
مزید پڑھیں » - 17 مئی
حیدرآباد میں چوری۔چوروں نے گھر میں رکھا کھانا اور پھل بھی کھا لئے
حیدرآباد: شہر کے چادر گھاٹ علاقہ میں ایک مکان میں چوری کا واقعہ پیش آیا۔ متاثرہ تاجر حافظ الدین اپنی اہلیہ کے ساتھ جمعہ کی رات کہیں گئے ہوئے تھے، چوروں نے مکان میں داخل ہوکر ایک کمرے میں جہاں اس جوڑے کے والدین محو خواب تھے اسے باہر…
مزید پڑھیں » - 17 مئی
"لڑکی کے نام سے واٹس ایپ پر محبت کا جال، نوجوان کو اغوا کر کے رقم لوٹ لی گئی” کریم نگر میں واقعہ
کریم نگر: سوشل میڈیا اور میسیجنگ ایپس جیسے واٹس ایپ کا استعمال اب دھوکہ دہی اور فراڈ کے لیے بھی کیا جا رہا ہے۔ حالیہ واقعہ میں کریم نگر کے چند نوجوانوں نے منچریال ضلع کے ایک سادہ لوح نوجوان کو "محبت” کے جال میں پھنسا کر نہ صرف…
مزید پڑھیں » - 16 مئی
حیدرآباد میں آن لائن جسم فروشی کا پردہ فاش
حیدرآباد: شہر کے سکندرآباد علاقہ میں پولیس نے ایک جسم فروشی کے اڈہ پر چھاپہ مارا ہے۔ خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے پولیس نے قحبہ گیری کے اڈہ کے آرگنائزر، بنگلہ دیشی خاتون اور ایک گاہک کو گرفتار کر لیا جبکہ دو خواتین کو وہاں بازیاب کروایا گیا جن…
مزید پڑھیں » - 16 مئی
حیدرآباد سے وجئے واڑہ جانے والی کار حادثہ کا شکار – امراج خان جاں بحق ؛ تین ساتھی زخمی
تلنگانہ کے سوریا پیٹ ضلع کے منگالہ منڈل کے بارکات گوڑم فلائی اوور کے قریب ایک تیز رفتار کار حادثے کا شکار ہو گئی۔حیدرآباد سے وجئے واڑہ جا رہی کار، فلائی اوور پر موجود برقی کھمبے سے ٹکرا گئی اور پلٹی کھا گئی۔ اس افسوسناک واقعے میں 27 سالہ…
مزید پڑھیں » - 16 مئی
جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے ۔۔۔۔۔۔۔۔
لکھنؤ _. ایک لاری کی لاپرواہی کے باعث ایک خاتون کی اسکوٹی چکناچور ہوگئی، لیکن خوش قسمتی سے خاتون محفوظ رہی۔یہ واقعہ اترپردیش کے ایک گاؤں کا بتایا جاتا ہے واقعہ یوں پیش آیا کہ ایک لاری جو اینٹیں لے جا رہی تھی، کے پیچھے ایک خاتون اپنی اسکوٹی پر…
مزید پڑھیں » - 15 مئی
آگرہ کے سڑک پر نوجوانوں کا گاڑیوں کے ساتھ اسلحہ لہرانے کی ویڈیو وائرل، پولیس نے کارروائی کا دیا یقین
آگرہ، اترپردیش – سوشل میڈیا پر آگرہ کے سکندرہ علاقے کی ایک ریلز ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، جس میں چند نوجوان لڑکے اور لڑکیاں چلتی کار پر کھلے عام اسلحہ کی نمائش کرتے اور ہتھیار لہراتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔ ویڈیو میں ان کا رویہ نہایت…
مزید پڑھیں » - 15 مئی
حیدرآباد کے نامپلی علاقہ میں دن دہاڑے نوجوان کا قتل
حیدرآباد: شہر کے علاقہ نامپلی میں آج دن دہاڑے ایک نوجوان کا قتل کردیا گیا۔یہ واردات ایم جی ایم کینسر ہاسپٹل کے پاس پیش آئی جس سے مقامی افراد میں خوف کی لہر دوڑ گئی۔ فوری ملی جانکاری کےمطابق پرانے شہر کے علاقہ چندرائن گٹہ سے تعلق رکھنے والا…
مزید پڑھیں » - 15 مئی
حیدرآباد میں بھیانک آگ لگنے کا واقعہ۔ ایک خاندان کو بچا لیا گیا
Lحیدرآباد: شہر کے افضل گنج کے قریب مہاراج گنج میں آگ لگ گئی۔ جمعرات کی علی الصبح تین منزلہ عمارت میں آگ بھڑک اٹھی۔ اطلاع ملنے پر فائر فائٹرز موقع پر پہنچے اور آگ پر قابو پالیا۔ آگ کو قریبی دکانوں تک پھیلنے سے روکنے کے لیے اقدامات کیے گئے۔…
مزید پڑھیں » - 15 مئی
شوہر کے ہاتھوں بیوی کا قتل۔ حیدرآباد کے پرانے شہر میں واردات
حیدرآباد: شہر کے بالا پور پولیس اسٹیشن کے حدود میں ایک شخص نے اپنی بیوی کا قتل کردیا۔ 30 سالہ نازیہ بیگم کی شادی ذاکر احمد سے ہوئی تھی اور اس جوڑے کے تین بچے ہیں۔ چند ماہ قبل یہ جوڑا گولکنڈہ سے بالاپور، گرین سٹی کالونی م منتقل ہوگیا۔…
مزید پڑھیں »