news
- جنوری- 2026 -20 جنوری
چھیڑ چھاڑ کے الزام پر خودکشی کا معاملہ۔ خاتون کے خلاف مقدمہ درج
نئی دہلی: کیرالہ میں خاتون کی جانب سے بس میں چھیڑ چھاڑ سے متعلق ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کرنے پر دل برداشتہ شخص کی خودکشی کے معاملہ میں پولیس نے خاتون کے خلاف خودکشی کیلئے اکسانے کا مقدمہ درج کرلیا ہے۔ پولیس کے مطابق کوزی کوڈ…
مزید پڑھیں » - 20 جنوری
شوہر نے بیوی کا قتل کردیا۔ حیدرآباد میں واردات
حیدرآباد: شوہر نے اپنی بیوی کو نہایت بے دردی سے قتل کر دیا۔ یہ افسوسناک واقعہ بورابنڈہ پولیس اسٹیشن کیےحدود میں واقع راجیو گاندھی نگر میں پیر کی آدھی رات کو پیش آیا۔ پولیس کی فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق ناگرکرنول ضلع سے تعلق رکھنے والے شوہر بیوی آنجنیولو…
مزید پڑھیں » - 20 جنوری
تلنگانہ نرمل ضلع کے بھینسہ میں خوفناک حادثہ 4 ہلاک تین زخمی
بھینسہ: ریاست تلنگانہ نرمل ضلع کے بھینسہ میں واقع سات پل بریج کے پاس پیر کی آدھی رات ایک خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا۔ نرمل سے ناندیڑ کی طرف جا رہی ایک کنٹینر لاری اور نظام آباد کی سمت سے بھینسہ میں داخل ہو رہی ایرٹیگا گاڑی آمنے سامنے…
مزید پڑھیں » - 20 جنوری
تلنگانہ میں پرائیویٹ ٹراویلس بس الٹ گئی – 13 مسافر زخمی
تلنگانہ کے بھدرادری کوتہ گوڑم ضلع کے گٹّوگوڑم علاقے میں قومی شاہراہ پر منگل کی علی الصبح ایک بڑا حادثہ ہوتے ہوتے ٹل گیا۔ راجمندری سے حیدرآباد جا رہی کے وی آر ٹراویلس کی ایک سلیپر بس بے قابو ہو کر سڑک کے کنارے الٹ گئی۔حادثے کے وقت بس…
مزید پڑھیں » - 19 جنوری
ٹوائلیٹ میں خاتون پولیس آفیسر کی ویڈیو ریکارڈنگ ، سب انسپکٹر پولیس گرفتار
ٹوائلیٹ میں خاتون پولیس آفیسر کی ویڈیو ریکارڈنگ ، سب انسپکٹر پولیس گرفتار نئی دہلی: ٹوائلیٹ میں موجود ایک خاتون پولیس آفیسر کی ویڈیو دوسرے پولیس ملازم نے ریکارڈ کر لی۔ واقعے کا علم ہونے پر خاتون عہدیدار نے اعلیٰ حکام سے شکایت کی جس کے بعد متعلقہ موبائل…
مزید پڑھیں » - 19 جنوری
عاشق کے ساتھ قابل اعتراض حالت میں دیکھ لینے پر سنگدل خاتون نےاپنے معصوم بیٹے کا ہی قتل کردیا
نئی دہلی: ایک درندہ صفت خاتون نے اپنے معصوم بیٹے کو اس لئے عمارت سے پھینک کر اس کا قتل کردیا کیونکہ اس نے اپنی ماں کو اس کے عاشق کے ساتھ دیکھ لیا تھا۔ اس معاملہ میں عدالت نے خاتون کو عمر قید کی سزا سنائی۔ یہ واقعہ…
مزید پڑھیں » - 19 جنوری
چھیڑ چھاڑ کا الزام ۔ خاتون کا ویڈیو وائرل ہوتے ہی بے عزتی پر دل برداشتہ شخص کی خودکشی
نئی دہلی: سوشل میڈیا پر مبینہ دست درازی کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد ایک 41 سالہ شخص نے بے عزتی محسوس کرتے ہوئے خودکشی کرلی۔ یہ واقعہ اتوار (18 جنوری 2026) کو ریاست کیرالہ کے کوزی کوڈ شہر میں پیش آیا۔ متوفی کی شناخت دیپک…
مزید پڑھیں » - 19 جنوری
حیدرآباد کے پرانے شہر میں نوجوان کا قتل
حیدرآباد ۔ حیدراباد کے پرانے شہر میں قتل کی واردات پیش آئی۔چھتری ناکہ پولیس اسٹیشن کے حدود میں ایک وائن شاپ کے سامنے اتوار کی رات سرعام ستیش چولے نامی 30 سالہ شخص کو تیز دھار ہتھیاروں سے حملہ کر کے بے رحمی سے قتل کر دیاگیا۔یہ واردات شمشیر…
مزید پڑھیں » - 19 جنوری
شرابی نوجوان نے دانتوں سے ایک شخص کا کان کاٹ لیا
File photo حیدرآباد: شراب کے نشے میں دھت ایک نوجوان نے دوسرے شخص کا کان دانتوں سے کاٹ کر اسے شدید زخمی کر دیا۔ یہ واقعہ ہفتہ کی آدھی رات کو ریاست آندھرا پردیش وائی ایس آر کڑپہ ضلع کے سمہادری پورم منڈل کے حدود میں پیش آیا۔ پولیس…
مزید پڑھیں » - 18 جنوری
صرف 22 روپے کیلئے قتل۔تلنگانہ کے ضلع میدک میں واردات۔ ملزم گرفتار
حیدرآباد ۔ عام طور پر ناجائز تعلقات ،پرانی مخاصمت بھاری لین دین یا پھر ٹھوس وجہ سے برہمی کے عالم میں قتل کی وارداتیں پیش آتی ہیں لیکن ریاست تلنگانہ کے میدک ضلع میں ایک چونکا دینے والا واقعہ پیش آیا۔ سنکرانتی تہوار کے دن چیگونٹہ منڈل کے علاقے…
مزید پڑھیں »