news
- جنوری- 2026 -9 جنوری
چینی مانجہ سے کمسن لڑکا زخمی۔ ضلع جگتیال کے میٹ پلی میں واقعہ
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ جگتیال ضلع کے میٹ پلی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں چائنا مانجہ سے ایک کم عمر لڑکا زخمی ہوگیا۔ مقامی افراد اور بچے کے ماں باپ کے مطابق کے دُبّہ واڑہ علاقے میں گھر کے سامنے کھیلتے ہوئے شری ہاس (4 سالہ) نامی بچے…
مزید پڑھیں » - 9 جنوری
جو ا کھیلنے والوں سے رشوت لیتے ہوئے سب انسپکٹر پکڑا گیا۔ تلنگانہ ورنگل کمشنریٹ میں واقعہ
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ ورنگل پولیس کمشنریٹ کے حدود میں واقع کے یو سی پولیس اسٹیشن کے ایس آئی شری کانت جمعرات کے روز رشوت لیتے ہوئے اینٹی کرپشن بیورو (اے سی بی) کے ہاتھوں پکڑے گئے۔ ورنگل رینج اے سی بی ڈی ایس پی سامبیا کے مطابق گزشتہ سال…
مزید پڑھیں » - 9 جنوری
حیدرآباد: گیسٹ ہاوز میں جسم فروشی کا ریاکٹ بے نقاب
حیدرآباد: ونستھلی پورم پولیس اسٹیشن کے حدود میں واقع کمّاگوڈہ کے ہرشِتا گیسٹ ہاؤس میں چل رہے قحبہ گیری کے اڈہ پر جمعرات کو پولیس نے چھاپہ مارا۔ اس کارروائی کے دوران ایک شخص کو گرفتار کیا گیا جبکہ دو خواتین کو ریسکیو ہوم منتقل کر دیا گیا۔ گیسٹ…
مزید پڑھیں » - 9 جنوری
40 مسافروں سے بھری بس تالاب میں اتر گئی۔ آندھرا پردیش میں حادثہ
حیدرآباد: ریاست آندھرا پردیش باپٹلہ ضلع کے نگرم منڈل میں ایک آر ٹی سی بس بے قابو ہو کر تالاب میں اتر گئی۔ چریال سے رے پلے جا رہی بس جیسے ہی چرکالاواری پالیم گاؤں کے مضافات میں ایک موڑ پر پہنچی تو یہ حادثہ پیش آیا۔ اطلاعات کے…
مزید پڑھیں » - 9 جنوری
حیوانیت کی انتہا: کالج میں سرِعام تذلیل، طالبہ کی ڈپریشن سے موت – حیدرآباد کے مضافات میں واقعہ
حیدرآباد _ بچوں کو تعلیم و تربیت کا درس دینے والے اساتذہ ہی جب درندگی پر اُتر آئیں تو اس کے نتائج کتنے ہولناک ہو سکتے ہیں، اس کی دردناک مثال شہر حیدرآباد کے ملکاجگِری کے سرکاری جونیئر کالج میں سامنے آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق، ملکاجگِری کے سرکاری…
مزید پڑھیں » - 9 جنوری
راجیو گاندھی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بڑی کارروائی، 14 کروڑ روپے مالیت کی ہائیڈروپونک گانجہ ضبط
حیدرآباد کے راجیو گاندھی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر منشیات کی اسمگلنگ کے خلاف کسٹمز حکام نے ایک بار پھر بڑی کامیاب کارروائی انجام دی ہے، جس سے ہوائی اڈوں کے ذریعہ جاری غیر قانونی منشیات کی منتقلی پر کاری ضرب لگی ہے۔ کسٹمز حکام کے مطابق آج صبح انٹرنیشنل ارائیولز…
مزید پڑھیں » - 8 جنوری
حیدرآباد کے پرانے شہر میں نوجوان کی خودکشی
حیدرآباد ۔ حیدرآباد کے پرانے شہر میں ایک نوجوان نے خودکشی کرلی۔تفصیلات کے مطابق سید شمس الدین عرف عامر عمر (32 سال) ساکن نرخی پھول باغ، چندرائن گٹہ پیشے کے اعتبار سے الیکٹریشن تھے۔ انھوں نے کل رات اپنے مکان میں پھانسی لے کر خودکشی کر لی۔ چندرائن گٹہ…
مزید پڑھیں » - 8 جنوری
3 لاکھ روپے میں لڑکی کو فروخت کردیا گیا۔ مہاراشٹرا میں غیر انسانی واقعہ
File photo ممبئی ۔ ریاست مہاراشٹرا کے پالگھر ضلع میں 20 سالہ قبائلی نوجوان لڑکی کو تین لاکھ روپے میں فروخت کیے جانے کے الزامات کے تحت پولیس نے چار افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ناسک سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے اپنی…
مزید پڑھیں » - 8 جنوری
تلنگانہ کے رنگا ریڈی ضلع میں خوفناک سڑک حادثہ، چار طلبہ ہلاک، ایک طالبہ شدید زخمی
حیدرآباد _ تلنگانہ کے رنگا ریڈی ضلع میں ایک المناک سڑک حادثہ پیش آیا، جہاں ایک کار درخت سے ٹکرا گئی۔ اس حادثے میں چار طلبہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے، جبکہ ایک طالبہ شدید زخمی ہو گئی۔ یہ افسوسناک واقعہ موکیل پولیس اسٹیشن کی حدود میں مرزاگوڑہ…
مزید پڑھیں » - 7 جنوری
شوہر کے تھپڑ مارنے پر بیوی کی موت
حیدرآباد: شبہ کی بنیاد پر شوہر کی جانب سے گال پر زور دار تھپڑ مارنے سے ایک شادی شدہ خاتون کی موت کا واقعہ ریاست آندھرا پردیش ڈاکٹر بی آر امبیڈکر کونا سیما ضلع کے بودسکُرّو گاؤں میں پیش آیا۔ پولیس کے مطابق بودسکُرّو کے الّوارِی پالیم سے تعلق…
مزید پڑھیں »