news
- جنوری- 2026 -7 جنوری
نماز کی ادائیگی کے بعد مسجد کے باہر کانگریس لیڈر پر نوجوان کا خنجر سے حملہ – ہدایت اللہ پٹیل کی موت
ممبئی _ مہاراشٹرا کانگریس کے نائب صدر ہدایت اللہ پٹیل پر منگل کے روز ضلع اکولا کی موہلا مسجد میں چاقو سے حملہ کیا گیا۔ شدید زخمی پٹیل چہارشنبہ کی صبح دورانِ علاج فوت ہوگئے پولیس نے اس واقعہ میں ایک ملزم کو گرفتار کر لیا ہے، جبکہ ابتدائی تفتیش…
مزید پڑھیں » - 7 جنوری
شوہر کا قتل کرکے بیوی نے پولیس اسٹیشن میں گمشدگی کی جھوٹی شکایت درج کروائی۔ آندھرا پردیش میں واقعہ
حیدرآباد: ریاست آندھرا پردیش کے وشاکھا ضلع کے بکنّاپالیم یں شوہر کا قتل کرنے کے بعد بیوی نے ہی اپنے شوہر کی گمشدگی کی جھوٹی شکایت پولیس اسٹیشن میں درج کرواتے ہوئے تمام کو گمراہ کرنے کی کوشش کی۔ بیوی رمیا نے 9 دسمبر کو شکایت درج کروائی تھی…
مزید پڑھیں » - 7 جنوری
مجھ سے شادی کرو ورنہ میں خودکشی کرلوں گا” نوجوان کی دھمکیوں سے تنگ آکر حیدرآباد کے مضافات میں لڑکی کی خودکشی
"مجھ سے شادی کرو ورنہ میں خودکشی کرلوں گا” نوجوان کی دھمکیوں سے تنگ لڑکی کی خودکشی حیدرآباد: شادی کے لیے نوجوان کی ہراسانی برداشت نہ کرتے ہوئے پریشان لڑکی نے خودکشی کرلی۔ یہ واقعہ حیدرآباد گرین فارماسٹی پولیس اسٹیشن کے حدود میں رونما ہوا۔ پولیس کے مطابق رنگاریڈی…
مزید پڑھیں » - 7 جنوری
اترپردیش جھانسی کی پہلی خاتون آٹو ڈرائیور کا گولی مار کر قتل کردیا گیا
نئی دہلی: ریاست اترپردیش ، جھانسی کی پہلی خاتون آٹو ڈرائیور انیتا چودھری کو گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔ ابتدائی طور پر اسے سڑک حادثہ سمجھا گیا لیکن پوسٹ مارٹم میں معلوم ہوا کہ خاتون کا بندوق سے فائرنگ کرکے قتل کیا گیا جس پر پولیس نے قتل…
مزید پڑھیں » - 7 جنوری
جی ایس ٹی ٹیکس چوری کیس: اورنج ٹراویلس کے ایم ڈی، تلنگانہ کانگریس لیڈر سنیل کمار گرفتار
جی ایس ٹی ٹیکس چوری کیس: اورنج ٹراویلس کے ایم ڈی، تلنگانہ کانگریس لیڈر سنیل کمار گرفتار جی ایس ٹی ٹیکس چوری کے ایک بڑے معاملے میں سنیل کمار کو جی ایس ٹی انٹیلیجنس حکام نے گرفتار کر لیا۔ سنیل کمار، اورنج ٹریولس کے منیجنگ ڈائریکٹر اور تلنگانہ کانگریس…
مزید پڑھیں » - 7 جنوری
گاہک بن کر آئیں تین خواتین ، 14 منٹ میں ہاتھ صاف – کلیان جیولرس سے 14 لاکھ کا سونا چوری
اترپردیش میں چونکا دینے والی واردات، زیورات کی دکان سے خواتین نے لاکھوں کا سونا چرایا لکھنؤ _ اترپردیش میں ایک حیران کن واقعہ پیش آیا ہے، جہاں گاہک بن کر زیورات کی دکان میں داخل ہونے والی خواتین نے مہارت کے ساتھ لاکھوں روپے مالیت کے سونے کے…
مزید پڑھیں » - 6 جنوری
درندہ صفت نوجوان نے ماں، بہن اور بھائی کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ دہلی میں دل دہلا دینے والی واردات
درندہ صفت نوجوان نے ماں، بہن اور بھائی کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ دہلی میں دل دہلادینے والی واردات نئی دہلی: درندہ صفت نوجوان نے اپنی ماں بہن اور بھائی کو بے دردی سے موت کے گھاٹ اتار دیا۔ یہ واردات قومی دارلحکومت دہلی میں پیش آئی۔ چونکا…
مزید پڑھیں » - 6 جنوری
کروز ٹریپ کے نام پر ایک شخص کو لاکھوں کا دھوکہ
کروز ٹریپ کے نام پر ایک شخص کو لاکھوں کا دھوکہ حیدرآباد۔سیر و تفریح کی غرض سے آن لائن کروز ٹریپ بکنگ کروانے والے ایک شخص کو ٹھگ لیا گیا۔شہر کے علاقے کاچی گوڑہ سکے تعلق رکھنے والے متاثرہ شخص نے سائبر کرائم پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کروائی …
مزید پڑھیں » - 6 جنوری
بچوں کے استحصال سے متعلق مواد دیکھنا یا شیئر کرنا سنگین جرم۔ ڈی جی پی
حیدرآباد: تلنگانہ پولیس نے بچوں کے استحصال سے متعلق مواد پر نظر رکھنے کےعمل میں مزید سختی پیدا کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں تلنگانہ کے ڈی جی پی شیودھر ریڈی نے ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر انتباہ دیا ہے۔ انہوں نے وضاحت کی کہ بچوں کی آن لائن…
مزید پڑھیں » - 6 جنوری
معصوم بچوں کا قتل کرکے باپ کا اقدام خودکشی۔ تلنگانہ کے نارائن پیٹ ضلع میں افسوسناک واقعہ
نارائن پیٹ۔ تلنگانہ کے نارائن پیٹ ضلع میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا۔ ایک باپ نے دو بچوں کو قتل کر کے خودکشی کی کوشش کی۔ یہ سانحہ مرکل منڈل کے تیلائر گاؤں میں پیش آیا۔ بیوی کے سسرال واپس نہ آنے پر غصہ میں باپ…
مزید پڑھیں »