news
- دسمبر- 2025 -10 دسمبر
شادی کی بات چیت کے بہانے گھر بلا کر لڑکی کے گھر والوں نے بی ٹیک کے طالب علم کو پیٹ پیٹ کر ہلاک کردیا – تلنگانہ کے سنگاریڈی ضلع میں دل دہلا دینے والا واقعہ
تلنگانہ کے سنگاریڈی ضلع میں غیرت کے نام پر قتل — محبت کی شادی کی بات چھیڑنے پر نوجوان کا بےرحمی سے قتل تلنگانہ کے سنگاریڈی ضلع میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا، جہاں ایک نوجوان کو مبینہ طور پر غیرت کے نام پر قتل کر…
مزید پڑھیں » - 10 دسمبر
فون پر گھنٹوں بات کرتا تھا شوہر، بیوی نے قتل کردیا۔ آندھرا پردیش میں واردات
فون پر زیادہ بات کرتا تھا شوہر بیوی نے قتل کردیا۔ آندھرا پردیش میں عجیب و غریب واقعہ حیدرآباد: ریاست آندھرا پردیش کے الوری سیتارام راجو ضلع میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ چنتاپلی منڈل کے میدورو گاؤں میں ایک خاتون نے اپنے شوہر راجاراؤ کو قتل کر دیا۔…
مزید پڑھیں » - 10 دسمبر
عادل آباد ضلع میں خوفناک سڑک حادثہ 3 ہلاک
عادل آباد: ریاست تلنگانہ عادل آباد ضلع میں سڑک حادثہ پیش آیا۔ جینتھ منڈل کے تاروڈ کے قریب چہارشنبہ کی علی الصبح ایک کار الٹ گئی۔ اس حادثے میں تین افراد ہلاک ہوگئے جبکہ ایک شخص زخمی ہوا۔مہلوکین کی شناخت عادل آباد کے جئے جوان نگر اور لکشمی نگر…
مزید پڑھیں » - 10 دسمبر
آندھراپردیش کی سنسکرت یونیورسٹی کے دو پروفیسرس 27 سالہ طالبہ کی عصمت ریزی کے الزام میں گرفتار
آندھراپردیش کے تروپتی میں واقع نیشنل سنسکرت یونیورسٹی میں ایک افسوسناک واقعہ سامنے آیا جہاں بی ایڈ کی پہلی سال کی 27 سالہ طالبہ کے ساتھ دو اسسٹنٹ پروفیسروں نے مبینہ طور پر جنسی زیادتی اور ہراسانی کی۔ پولیس کے مطابق، اوڈیشہ سے تعلق رکھنے والی طالبہ پر ڈپارٹمنٹ…
مزید پڑھیں » - 10 دسمبر
حیدرآباد کے پرانے شہر میں رات دیر گئے قتل کی واردات
حیدرآباد ۔ حیدرآباد کے پرانے شہر میں منگل کی رات دیر گئے ایک نوجوان کا بے دردی سے قتل کر دیا گیا۔ فوری ملی جانکاری کے مطابق این ایم گوڑہ، کشن باغ کے رہنے والے اروند نامی نوجوان پر آج رات اس وقت حملہ کیا گیا جب وہ موٹر…
مزید پڑھیں » - 9 دسمبر
امیزون میں نوکریاں دلانے کے بہانے دھوکہ — عادل آباد میں خاتون گرفتار، 2.25 لاکھ روپے بٹور لئے
امیزون میں نوکریاں دلانے کے بہانے دھوکہ — خاتون گرفتار، 2.25 لاکھ روپے بٹور لئے امیزون کمپنی میں ملازمت دلانے کا جھانسہ دے کر لوگوں سے رقم بٹورنے والی ایک خاتون کو عادل آباد پولیس پولیس نے گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزمہ کی شناخت 41 سالہ ہیماوتی ساکن کولی…
مزید پڑھیں » - 9 دسمبر
نشہ میں دھت لڑکی کو راپیڈو رائیڈر نے نائٹ کلب سے گھر تک پہنچایا
دہلی میں گزشتہ رات نائٹ کلب سے واپس لوٹتی ایک لڑکی کی ویڈیو وائرل ہوئی، جو نشے میں اس قدر دھت تھی کہ ٹھیک سے کھڑی بھی نہیں ہو پا رہی تھی۔ خوش قسمتی سے Rapido کے رائیڈر نے انسانیت کا ثبوت دیتے ہوئے اسے کئی کلومیٹر تک سفر کے…
مزید پڑھیں » - 9 دسمبر
تیز رفتار کار نے سڑک پر چلنے والے 6 افراد کو روند ڈالا
بہار کے پٹنہ، داناپور میں ایک دل دہلا دینے والا سڑک حادثہ پیش آیا، جہاں تیز رفتار کار نے پہلے ایک کتے کو روند ڈالا اور پھر بے قابو ہو کر سڑک پر چل رہے 6راہگیروں پر چڑھ دوڑی۔ حادثے میں 60 سالہ معمر شخص موقع پر ہی ہلاک…
مزید پڑھیں » - 9 دسمبر
چیف منسٹر رہونت ریڈی کے خلاف سوشل میڈیا پر پوسٹ – تلنگانہ بی جے پی کے سوشل میڈیا انچارج گرفتار
تلنگانہ میں بی جے پی کے سوشل میڈیا انچارج سُمِرن کومرراجو کو چیف منسٹر ریونت ریڈی کے خلاف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر متنازع پوسٹس کیے جانے کے معاملے میں پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق ریونت ریڈی کے بیان کو ہندو دیوی دیوتاؤں کی توہین…
مزید پڑھیں » - 9 دسمبر
رائے چوٹی میں آوارہ کتوں کے تعاقب سے موٹر سائیکل حادثہ — 25 سالہ نوجوان فضل موقع پر جاں بحق
آندھراپردیش کے انامیاضلع کے رائے چوٹی میں پیر کی علی الصبح ایک افسوسناک حادثے میں نوجوان کی موت واقع ہوگئی۔ اطلاعات کے مطابق لکشمی پورہ سے تعلق رکھنے والا 25 سالہ فضل اپنی موٹر سائیکل پر گالی ویڈو روڈ سے گزر رہا تھا کہ ٹاؤن پولیس اسٹیشن کے قریب سڑک…
مزید پڑھیں »