این آر آئی

سر سید کو اموبا ریاض کا خراج عقیدت 

ریاض ۔ کے این واصف

علیگڈھ مسلم یونیورسٹی اولڈ بوائز اسوسی ایشن ریاض (اموبا) کے صدر ابرار حسین کے مطابق محسن ملت سر سید احمد خاں کے یوم پیدائش (۱۷ اکتوبر) کو اموبا ریاض کی جانب سے ایک خصوصی اجلاس میں خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔

 

واضح رہے کہ ۱۷ اکتوبر کو دنیا مین جہاں جہاں علیگیرین آباد ہیں بانی اے ایم یو کے یوم پیدائش پر اس طرح کی محافل کا اہتمام کیا جاتا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button