شکاگو میں حیدرآبادی نوجوان مظاہر علی قاتلانہ حملہ میں زخمی

حیدرآباد _ 6 فروری ( اردولیکس ڈیسک) شکاگو میں حیدرآبادی طالب علم کو حملہ کر کے لوٹ لیا گیا۔شکاگو کی انڈیانا ویزلیان یونیورسٹی میں زیر تعلیم حیدرآباد کے لنگر ہاؤس کے رہنے والے طالب علم سید مظاہر علی اپنے گھر کے قریب اس وقت قاتلانہ حملہ میں شدید زخمی ہوگئے جب اس پر چار نامعلوم افراد نے حملہ کردیا۔
نوجوان پر ہوئے حملہ کا ویڈیو سوشیل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔بتایا جاتا ہے کہ مظاہر علی رات کے وقت کھانا لے کر گھر جا رہے تھے کہ اس وقت یہ حملہکیاگیا۔ مظاہر علی ایک سال قبل ہی ماسٹر ڈگری کے لئے امریکہ روانہ ہوئے تھے۔
ان کے شریک حیات نے وزیر خارجہ ایسجئے شنکر سے ان کے شوہر کا بہتر سے بہتر علاج کروانے اور ان کے امریکہ جانے کیلیے انتظامات کی خواہش کی ہے۔
Hyderabad student was attacked and robbed in Chicago.
Syed Mazahir Ali, a student from #Hyderabad studying at Indiana Wesleyan University in Chicago, was seriously injured in an armed robbery near his home. pic.twitter.com/t3ycvlrqG9
— Sudhakar Udumula (@sudhakarudumula) February 6, 2024
A Hyderabadi student, pursuing masters degree at Indiana #WeslayUniversity in Chicago was seriously injured in an attack by armed robers near his house at Campbell Ave, Chicago.
The victim was identified as Syed Mazahir Ali, a resident of Langar Houz, #Hyderabad, #Telangana. pic.twitter.com/DVeJdj5JBM
— Hate Detector 🔍 (@HateDetectors) February 6, 2024