جنرل نیوز

وجئے کمارکوہیر سب انسپکٹر پولیس کی حیثیت سے جائزہ حاصل کرنے پر مبارکباد۔ 

کوہیر -10 اکٹوبر (اردو لیکس)شیخ جاوید نمائندہ سرپنچ کوہیر نے بی آر ایس پارٹی قائدین کے ساتھ وفد کی شکل میں کوہیر پولیس اسٹیشن پہونچ کر کوہیر منڈل سب انسپکٹر اف پولیس کے طور پر جائزہ حاصل کرنے پر سب انسپکٹر وجئے کمار کی شال پوشی و گل پوشی کرتے ہوئے مبارکباد پیش کی، اس موقع پر نمائندہ سرپنچ کوہیر نے سب انسپکٹر کو یقین دلایا کہ کوہیر منڈل و مستقر امن و امان کا گہوارہ ہے، اور یہاں کی عوام لاء اینڈ ارڈر پر سختی سے عمل کرتے ہوئے مکمل تعاون فراہم کرتی ہے،

اس موقع پر جلیل احمد سابقہ کوآپشن ممبر ، محمد سلیم نائب صدر بی آر ایس پارٹی کوہیر منڈل، محمد عمران کوہیری بی آر ایس مائنارٹی صدر کوہیر، اور محمد سلیم حسین وارڈ رکن موجود تھے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button