این آر آئی
- جون- 2025 -14 جون
حج کے موقع پرحکومتِ سعودی عرب کی طرف سے کیے گئے انتظامات مثالی
جدہ ۔ سعودی عرب (بذریعہ ای میل) اس سال حج 2025ء کے دوران حکومتِ سعودی عرب کی طرف سے کیے گئے انتظامات کو دنیا بھر سے آئے ہوئے حجاجِ کرام نے بے حد سراہا۔ ہر سال کی طرح اس سال بھی حرمین شریفین کی خدمت میں سعودی حکومت کی خصوصی…
مزید پڑھیں » - 2 جون
اردو اکیڈمی جدہ کا گیارہواں سہ ماہی پروگرام تمثیلی مشاعرہ
جدہ سعودی عرب 2_ جون (نظام الدین غوری) اردواکیڈمی جدہ کے زیرِاہتمام انٹرنیشنل انڈین اسکول جدہ (گرلزسکشن) میں شاندارپیمانہ پر بہت ہی کامیاب سہ ماہی پروگرام کا انعقاد عمل میں آیا. جس میں تمثیلی مشاعرہ، دسویں اوربارہویں جماعت کے اردو کے امتیازی طلبہ و طالبات ونیز سی بی ایس سی…
مزید پڑھیں » - 2 جون
سعودی عرب میں بھارتی سفارت کاروں سے تلگو تنظیم "ساٹا سنٹرل” کے نمائندہ وفد کی ملاقات
جدہ _ 2 جون ( عرفان محمد) سعودی عرب میں تلگو ریاستوں سے تعلق رکھنے والے تارکین وطن کو درپیش مختلف مسائل سے واقف کرانے کے لیے ریاض کی معروف تلگو تنظیم "ساٹا سنٹرل” کا نمائندہ وفد پیر کے روز بھارتی سفارتخانے کے حکام سے ملاقات کیا۔ یہ وفد…
مزید پڑھیں » - مئی- 2025 -31 مئی
سکسیس XI کی بے جھول کارکردگی۔ طوفانی انداز میں سیمی فائنل میں داخل
کے این واصف سکسیس XI کرکٹ ٹیم نے اپنے مسلسل پانچویں جیت کے ساتھ پرنس عبدالعزیز بن نصر T20 ٹورنمنٹ میں اپنی جگہ بنالی۔ سکسیس XI کی جانب سے میر سکندر اللہ کی رپورٹ کے مطابق سکسیس XI نے یاراں کرکٹ کلب کو 18 رن سے شکست دے کر یہ…
مزید پڑھیں » - 27 مئی
بیرسٹر اویسی اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ کویت کے دورے پر، ایچ ایم ڈبلیو اے کی جانب سے عشائیہ کا اہتمام
ابراہیم عمران کی رپورٹ کویت سٹی: آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اور حیدرآباد سے رکن پارلیمنٹ بیرسٹر اسدالدین اویسی کی قیادت میں ایک اعلیٰ سطحی وفد نے حالیہ دنوں میں کویت کا دورہ مکمل کیا۔ ان کے اعزاز میں حیدرآباد مسلم ویلفیئر ایسوسی ایشن نے معروف ہندوستانی تاجر…
مزید پڑھیں » - 27 مئی
تنظیم “بہار کمیونٹی سرویس” کی سالانہ تقریب بعنوان “تعلیم اور آتما نربھرتا” کا انعقاد
کے این واصف سماجی تنظیم بہار کمیونٹی سرویس ریاض نے بڑے پیمانے پر اپنی سالانہ تقریب بعنوان Education & Empowerment کا اہتمام کیا۔ BCS ریاض چیاپٹر کی یہ تقریب مین تعلیم کی اہمیت اور خودکفیل ہونے پر زور دیا گیا خصوصاُ بہار اور جھارکھنڈ کے پچھڑے ہوئے طبقات کے لئے۔…
مزید پڑھیں » - 26 مئی
ادبی فورم، ریاض کے زیر اہتمام ادبی اجلاس و مزاحیہ مشاعرہ
ریاض نمائندہ اردو لیکس تعمیری و اصلاحی ادب کی نمائندہ تنظیم “ادبی فورم” (انڈین فرینڈز سرکل ) ریاض کے زیرِ اہتمام طنز و مزاح پر مبنی ایک شاندار محفلِ مشاعرہ کا اہتمام کیا گیا۔ یہ باذوق محفل ہوٹل خیام، حارہ میں پچھلے جمعہ منعقد ہوئی۔ اس نثری و شعری نشست…
مزید پڑھیں » - 20 مئی
ریاض ادبی فورم آئی ایف سی کے زیر اہتمام محفل مشاعرہ (طنز و مزاح) کا اہتمام
کے این واصف تعمیری و اصلاحی ادب کی نمائندہ تنظیم “ادبی فورم انڈین فرینڈز سرکل ریاض” کے زیر اہتمام محفل مشاعرہ (طنز و مزاح) کا انعقاد عمل مین آئے گا۔ یہ محفل خیام رسٹورنٹ حارہ مین 23 مئی 2025 کو بعد نماز مغرب منعقد ہوگی۔ ادب دوست حضرات سے شرکت…
مزید پڑھیں » - 16 مئی
یار انٹر نیشنل اسکول نے 17 سالہ ریکارڈ قائم رکھا۔ دسویں اور بارہویں کے 100 فیصد نتائج کے
ریاض – اردو لیکس یارا انٹر نیشنل اسکول نے گزشتہ برسوں کی طرح امثال بھی تعلیمی میدان میں اپنی برتری کوبرقرار رکھتے ہوئے ،سی بی ایس ای کی دسویں اور بارہویں جماعت کے بورڈ امتحانات میں شاندار کار کردگی کا مظاہرہ کیا۔امثال جماعت دہم میں 187 طلباء نے امتحانات میں…
مزید پڑھیں » - 15 مئی
ریاض میں تنظیم ” اظہار” کے زیر اہتمام ممتاز اسلامک
ریاض ۔15/مئی ( پریس نوٹ)ممتاز ادیب وشاعر ‘ ناظم مشاعرہ ٬ ماہر اقباؔلیات شخصیت ساز’اسلامک اسکالر ‘برصغیر کی معروف شخصیت ڈائریکٹر ہدف مسٹر نعیم جاوید کے ہاتھوں ‘ ریاض سعودی عرب میں مسٹر محمد عبدالوحید حمیدی ، حیدرآباد دکن کی کتابیں "اردو کیسے سیکھیں ” کی رونمائی 14مئئ کی شام…
مزید پڑھیں »