این آر آئی
ینگ ٹیلنٹ میوزیکل گروپ کی ریاض، سعودی عرب میں شاندار میوزیکل شام
ینگ ٹیلنٹ میوزیکل گروپ ریاض سعودی عربیہ کی جانب سے ایک میوزیکل شام منایا گیا ۔ڈاکٹر اشرف کی صدارت میں جدہ سے تشریف لائے سنگر بسام صاحب کی تہنیت کی گئی
۔۔سید سعید باڈی بلڈر کی تہنیت شال پوشی کی گی ۔ڈاکٹر اشرف صاحب کی شال پوشی کی گئی ۔بھارت کے شہر حیدراباد سے تشریف لائے سینیئر صحافی وسیم احمد صاحب کی شال پوشی وہ تہنیت پیش کی گئی ۔۔اس موقع پر شہر کی معروف شخصیات اس پروگرام میں شرکت کی
جس میں قابل ذکر افتاب نظامی صاحب ۔سکندر حیات صاحب ۔عبدالجبار صاحب ۔تیلنگانہ فورم ۔۔عبدالمتین ۔مرزا عمر بیک /سید سلیم /محمد نجم الدین /محمد نصیر /مسعود غازی /کیپٹن ماجد /نازیہ مرزا میڈم /اور دیگر کئی شخصیات اس پروگرام میں شرکت کی
نظامت کے فرائض سینیئر صحافی باسط ابو ماذ نے کی اور سامعین کا شکریہ ادا کیا /



