تلنگانہ

قلی قطب شاہ میدان میں تلنگانہ کانگریس کی جانب سے دعوت افطار کا اہتمام

حیدرآباد _ 7 اپریل ( اردولیکس) حیدرآباد کے قلی قطب شاہ میدان  میں تلنگانہ پی سی سی کی جانب سے دعوت افطار کا اہتمام کیا گیا جس میں اے آئی سی سی انچارج مانک راؤ ٹھاکرے، ٹی پی سی سی صدر ریونت ریڈی، اے آئی سی سی جنرل سکریٹری طارق انور، اے آئی سی سی اقلیتی سیل کے چیئرمین ایم پی عمران پرتاپ گڑھی، ٹی پی سی سی کے ورکنگ صدر اظہر الدین، اے آئی سی سی سکریٹریز ندیم جاوید روہت چودھری ، جانا ریڈی، مدھو یاشکی گوڈ چناریڈی، سابق وزیر محمد علی شبیر  ، سابق پی سی سی صدر پونلا لکشمیا، وی۔ ہنمنت راؤ، پی سی سی صدر  رودر راجو، کارگزار صدور انجن کمار یادو، مہیش کمار گوڈ، ملو روی، عظمت اللہ حسینی، سمیر ولی اللہ ، روہین ریڈی، نظام الدین ، محمد امتیاز اور دیگر نے شرکت کی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button