تلنگانہ

محمد اظہر الدین کو وزیر فینانس ہریش راؤ نے پرسہ دیا

حیدرآباد _ 29 اکتوبر ( اردولیکس) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان و حیدرآباد کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر محمد اظہر الدین سے تلنگانہ کے وزیر فینانس ہریش راؤ نے ملاقات کرتے ہوئے پرسہ دیا۔ واضح رہے کہ چند دن قبل اظہر الدین کے والد محمد عزیزالدین کا انتقال ہوا تھا منوگوڑو اسمبلی حلقہ کے ضمنی انتخاب اور دیگر سیاسی مصروفیات کے باعث ہریش راؤ ان سے ملاقات نہیں کرسکے تھے آج ہریش راؤ نے اظہر الدین کی قیام گاہ پہنچ کر ان سے ملاقات کی اور پرسہ دیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button