اسپشل اسٹوری

مرغی نے دیا نیلے رنگ کا انڈہ

بنگالورو۔ عام طور پر انڈے سفید رنگ کے ہوتے ہیں۔ بعض اوقات بازار میں کچھ انڈے گہرے گندمی رنگ میں بھی دکھائی دیتے ہیں لیکن کرناٹک میں ایک مرغی نے نیلے رنگ کا انڈہ (Blue Egg) دیا جس پر تمام حیرت زدہ رہ گئے۔

 

کرناٹک کے ضلع دیونگری کے نلّور گاؤں سے تعلق رکھنے والے سَیّد نور مرغیاں پالتے ہیں۔ ان کے پاس 10 دیسی مرغیاں ہیں۔ ان میں سے ایک مرغی نے حال ہی میں ایک دن نیلے رنگ کا انڈہ دیا۔ یہ انڈہ عام انڈوں سے بالکل مختلف تھا جسے دیکھ کر سید نور حیران رہ گئے۔

 

بعد ازاں انہوں نے اس انڈے کو محفوظ رکھ دیا۔ جب آس پاس کے لوگوں کو اس بارے میں پتہ چلا تو وہ نیلے رنگ کا انڈہ دیکھنے کے لیے سید نور کے گھر پر جمع ہونے لگے۔

 

 

متعلقہ خبریں

Back to top button