اسپشل اسٹوری
- جون- 2024 -5 جون
صرف 48 ووٹ سے کامیابی حاصل کرنے والے امیدوار رویندر وائیکر
حیدرآباد _ 5 جون ( اردولیکس) انتخابات میں ہار اور جیت ایک معمول ہے لیکن انتہائی کم ووٹ سے شکست ایک امیدوار کو کافی افسردہ کردیتا ہے اور جیتنے والے امیدوار کی خوشی کا تو کوئی ٹھکانہ نہیں ہوتا ۔ اکثر انتہائی کم ووٹوں کی اکثریت سے کامیابی گرام پنچایت…
مزید پڑھیں » - 5 جون
آسام کے کانگریس امیدوار رقیب حسین کو ملک میں سب سے زیادہ اکثریت حاصل کرنے کا اعزاز _ 10 لاکھ سے زائد ووٹوں سے مولانا بدر الدین اجمل کو دی شکست
حیدرآباد _ 5 جون ( اردولیکس) آسام کے دھوبری سے کانگریس کے امیدوار رقیب حسین نے 10.12 لاکھ ووٹوں کی ریکارڈ اکثریت حاصل کی۔ انہوں نے آل انڈیا ڈیموکریٹک فرنٹ کے امیدوار و موجود رکن پارلیمنٹ مولانا محمد بدر الدین اجمل کو بھاری ووٹوں کی اکثریت سے شکست دے دی۔…
مزید پڑھیں » - 4 جون
لوک سبھا میں مسلم نمائندگی میں کمی۔27 سے گھٹ کر 24 ہوگئی _ 2 خواتین کو ملی کامیابی
شجاع الدین افتخاری سینئر جرنلسٹ ، حیدرآباد لوک سبھا انتخابات کے آج نتائج جاری ہوگئے۔ اس مرتبہ لو ک سبھا میں مسلم نمائندگی 27 سے گھٹ کر 24 ہوگئی ہے۔ 2019 کے عام انتخابات میں ملک بھر سے 27 مسلم ارکان پارلیمنٹ لو ک سبھا کے لئے منتخب ہوئے تھے۔…
مزید پڑھیں » - 2 جون
خبر پہ شوشہ “بدنام جو ہونگے تو کیا نام نہ ہوگا”
ریاض ۔ کے این واصف بدنام جو ہونگے تو کیا نام نہ ہوگا۔ یہ ایک پرانی کہاوت ہے۔ ہمارے سماج میں بہت سے ایسے سے لوگ ہیں جو اپنی قابل مذمت اور نیچ قسم کی حرکات کی تشہیر کرتے نہین شرماتے۔ اپنی شرمناک حرکتوں کی ویڈیو بناکر بے شرمی کے…
مزید پڑھیں » - 2 جون
یاد ماضی – 76 سال قبل سفر حج کےلیے استعمال ہونے والے ٹرک کی کہانی
ریاض ۔ کے این واصف عازمین حج کی اکثریت آج ہوائی جہازوں کے ذریعہ سعودی عرب پہنچتی ہے۔ جدہ سے مکہ مکرمہ کے سفر کے لئے بہترین قسم کی بس اور اب تو ۳۰۰ سو کیلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے دوڑنے والی ٹرین بھی دستیاب ہے۔مگر آج سے صرف…
مزید پڑھیں » - 1 جون
تلنگانہ کے بودھن ٹاون میں مثالی شادی _ ایک ہی دن میں عقد اور ولیمہ
نظام آباد:یکم / جون ( محمد یوسف الدین خان) تلنگانہ کے بودھن ٹاون میں ایک نوجوان نے شادیوں میں بے اصراف کو روکنے کی مہم کو سچ ثابت کرتے ہوئے انتہائی سادگی کے ساتھ اپنی شادی کی رسوم کو ایک ہی دن میں انجام دیا۔ نوجوان محمد اویس الدین جو…
مزید پڑھیں » - مئی- 2024 -23 مئی
مسلمانوں کے مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے والی ایک اور فلم ” ہمارے بارہ ” کا قابل اعتراض ٹیزر ریلیز
حیدرآباد _ 23 مئی ( اردولیکس ڈیسک ) مسلم آبادی میں اضافے اور قرآن و سنت کی تعلیمات کے مضحکہ پر مرکوز ہندی فلم ‘ہمارے بارہ’ کا ٹیزر حالیہ دنوں ریلیز ہوا ہے جس میں مسلم خواتین کو جانوروں کے طور پر پیش کیا گیا۔یہ فلم 7 جون کو ریلیز…
مزید پڑھیں » - 20 مئی
ووٹ ڈالو اور ہوٹل میں 10 فیصد ڈسکاؤنٹ پاو _ بھیونڈی کی مشہور ہوٹل نور محمدی کی خصوصی پیشکش
حیدرآباد _ 20 مئی ( محمد عبدالسلام) مہاراشٹر میں آج لوک سبھا انتخابات کی پولنگ جاری ہے اس دوران ممبئی کے بھیونڈی علاقے میں واقع مشہور ہوٹل نور محمدی ریسٹورنٹ نے پولنگ کے دن رائے دہندوں کے لئے ایک بہترین آفر کا پیشکش کیا ہے نور محمدی ریسٹورنٹ کے…
مزید پڑھیں » - 16 مئی
ہندوستان میں ہر عام انتخابات میں 13.4 ملین این آر آئیز کے ووٹس استعمال ہوئے بغیر ضائع ہوتے ہیں
ریاض ۔ کے این واصف دنیا میں غیر مقیم ہندوستانیوں (NRIs) کی تعداد 13.4 ملین ہے جن میں صرف خلیجی ممالک سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، کویت، قطر ، بحرین اورعمان میں 8.8 ملین ہندوستانی برسرکار ہیں۔ یہ اعداد و شمار وزارت خارجہ ہند کے جاری کردہ ہیں جو گوگل…
مزید پڑھیں » - 15 مئی
عید کے دن میرے گھر میں کھانا نہیں پکتا تھا _ وزیراعظم نریندر مودی کا مسلم راگ
حیدرآباد _ 15 مئی ( اردولیکس ڈیسک) وزیر اعظم نریندر مودی نے واضح کیا کہ ان کے تبصرے صرف غریبوں کی حالت زار کے بارے میں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ مسلم طبقہ کے خلاف نہیں ہیں میں نے یہ نہیں کہا کہ مسلمان زیادہ بچے پیدا کرتے ہیں…
مزید پڑھیں »