اسپشل اسٹوری
- جون- 2023 -16 جون
138 جوڑوں کو طلاق لینے سے روکنے والے ایڈوکیٹ کو ان کی بیوی نے ہی طلاق دے دی
نئی دہلی: ایک سینئر ایڈوکیٹ نے اپنے 16 سال کے کیرئیر میں 138 جوڑوں کو طلاق لینے سے روکا لیکن عجیب بات یہ ہے کہ اسے اس کی بیوی نے ہی طلاق دے دی۔ یہ واقعہ گجرات کے احمد آباد میں پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق ایک شخص احمد آباد…
مزید پڑھیں » - 15 جون
اس اپارٹمنٹ میں رہنے والے افراد کے ” لنگی اور نائٹی ” پہن کر گھومنے پر لگی پابندی
نئی دہلی _ 15 جون ( اردولیکس ڈیسک) اترپردیش کے گریٹر نوئیڈا میں ہمساگر اپارٹمنٹ کی ریسیڈینشیل ویلفیئر ایسوسی ایشن (RWA) نے اپنے رہائشیوں پر لنگی اور نائٹی پہننے پر پابندی لگائی ہے اسوسی ایشن کے ذمہ داروں نے رہائشیوں کو ہدایت دی ہے کہ وہ اپارٹمنٹ کے مشترکہ علاقہ…
مزید پڑھیں » - 13 جون
گومڑی انورادھا عثمانیہ یونیورسٹی میں پہلی قبائلی خاتون پروفیسر مقرر
کھمم سے حافظ جواد کی رپورٹ عثمانیہ یونیورسٹی کی 100 سال تاریخ میں پہلی قبائلی خاتون گومڑی انورادھا کا عثمانیہ یونیورسٹی کے شعبہ قانون میں پروفیسر کی حیثیت سے تقرر ہوا عزم مصمم اور پختہ ارادہ کے ساتھ اگر تعلیم حاصل کی جائے تو ترقی حاصل کرسکتے ہیں گومڑی…
مزید پڑھیں » - 12 جون
حیدرآباد کے آخری نظام میر عثمان علی خان کو آزاد ہندوستان کے پہلے ارب پتی ہونے کا اعزاز _ جانئے کتنی دولت تھی ان کے پاس
حیدرآباد _ 12 جون ( اردولیکس ڈیسک) جب بھی ہندوستان کے ارب پتیوں کے بارے میں بات سامنے آتی ہے تو سب سے پہلے مکیش امبانی، رتن ٹاٹا، گوتم اڈانی، شیو نادر، لکشمی متل کے نام ذہن میں آتے ہیں۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ آزاد ہندوستان میں پہلا…
مزید پڑھیں » - 10 جون
جسے اللہ رکھے۔۔۔۔۔۔۔ طیارہ حادثہ کے 40 دن بعد 4 بچے خطرناک جنگل میں زندہ مل گئے
حیدرآباد _ 10 جون ( اردولیکس ڈیسک) جنوبی امریکہ کے ملک کولمبیا کے امیزون جنگل میں ایک معجزہ پیش آیا ۔ 40 روز قبل حادثہ میں تباہ ہونے والے طیارے میں سوار 4 بچے زندہ مل گئے ۔ جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے کے مترادف یہ واقعہ کولمبیا کے…
مزید پڑھیں » - 8 جون
دل کے مریضوں کے 16 ہزار آپریشن کرنے والے مشہور کارڈیالوجسٹ ڈاکٹر گورو گاندھی کی دل کا دورہ پڑنے سے موت
احمد آباد _ 8 جون ( اردولیکس ڈیسک) دل کے 16 ہزار سے زائد آپریشن کرکے ہزاروں لوگوں کی جانیں بچانے والا ڈاکٹر کی خود دل کا دورہ پڑنے سے موت ہوگئی ۔ صرف 41 سال کی عمر میں اس کارڈیالوجسٹ کی موت نے سب کو چونکا دیا۔ یہ…
مزید پڑھیں » - 7 جون
ماسک لگانے والے جاپانی ہنسنا بھول گئے۔ مسکرانے کیلئے پیسے خرچ کرکے لے رہے ہیں ٹریننگ
نئی دہلی: شاید آپ کو یہ پڑھ کر حیرت ہورہی ہوگی لیکن یہ سچ ہے کہ جاپان میں کئی لوگ مسکرانا بھول گئے ہیں اور اب وہ مسکرانے کی کوچنگ لے رہے ہیں۔ دراصل کووڈ بحران کے دوران جاپانیوں نے طویل مدت تک ماسک چہرے پر لگا کر رکھا تھا…
مزید پڑھیں » - 6 جون
70 سالہ سعودی خاتون نےگریجویشن کی ڈگری کیسے حاصل کی۔ ایک قابل تقلید کہانی
ریاض ۔ کے این واصف کہتے ہیں علم حاصل کرنے کے لئے عمر کی کوئی حد مقرر نہیں ہے۔ اس بات کو ایک معمر سعودی خاتون نے اپنے عمل سے ثابت کردکھایا۔ ایک معمر سعودی خاتون سلوی العمانی نے 70 سال کی عمر میں امام عبدالرحمن بن فیصںل یونیورسٹی سے امتیازی…
مزید پڑھیں » - 5 جون
“نیند کیوں رات بھر نہیں آتی” یہ سعودی شہری 40 سال سے نہیں سویا
ریاض ۔ کے این واصف برسوں پہلے حضرت غالب نے کہا تھا “نیند کیوں رات بھر نہیں آتی”۔ مگر اس بات کا تناظر مختلف تھا۔ یہاں ایک معمر سعودی شہری سعود بن محمد الغامدی بےخوابی کے مرض میں مبتلا ہیں۔چالیس برس سے وہ سو نہیں سکے اور وہ نیند کا…
مزید پڑھیں » - 5 جون
3 سالکےبچے نے سانپ کو کاٹ لیا۔ اترپردیش میں عجیب و غریب واقعہ
نئی دہلی: اتر پردیش میں ایک عجیب و غریب واقعہ پیش آیا۔ گھر کے باہر کھیلنے والے چھوٹے بچے نے سانپ کو کاٹ لیا۔ اس واقعہ سے مقامی سطح پر سنسنی پھیل گئی۔ یہ واقعہ مدنا پور، فرخ آباد ضلع کوتوالی، محمد آباد میں پیش آیا۔ مقامی دنیش سنگھ اپنی…
مزید پڑھیں »