اسپشل اسٹوری
- فروری- 2023 -24 فروری
“امید کی کہانی” تشدد کی شکار سعودی خواتین کی مدد کا ذریعہ
ریاض کے این واصف خواتین پر تشدد ایک عالمی مسئلہ ہے۔ اس کی روک تھام کے لئے سماجی تنظیمیں اور بہت سے NGOs کوشان نظر آتے ہیں، سعودی عرب میں اس مسئلہ پر قابو پانے کے لئے سنجیدہ کوششیں کی جارہی ہیں۔ اس سلسلہ میں سعودی عرب میں قومی خاندان…
مزید پڑھیں » - 23 فروری
کووڈ کا خوف، خاتون بیٹے کے ساتھ 3 سال تک گھر قید۔ شوہر کو بھی کردیا باہر
نئی دہلی: ریاست ہریانہ کے گروگرام سے ایک بہت ہی عجیب معاملہ سامنے آیا ہے۔ یہاں ماروتی وہار علاقے میں رہنے والی ایک خاتون نے کورونا کے خوف سے اپنے بیٹے کے ساتھ گزشتہ 3 سال سے خود کو گھر میں بند کر رکھا تھا۔ اس نے خود کو اپنے…
مزید پڑھیں » - 21 فروری
40 فیصد حیدرآبادی نوجوانوں پر گھر والوں کی مرضی سے شادی کیلئے دباو؟ ۔ڈیٹنگ سروے میں انکشاف
حیدرآباد: مشہور ڈیٹنگ ایپ بمبل نے اپنے تازہ ترین سروے میں انکشاف کیا ہے کہ حیدرآباد میں ڈیٹنگ کرنے والے 40% لوگ دعویٰ کرتے ہیں کہ ان کے خاندان کی طرف سے ان پر گھر والوں کی پسند سے شادی یعنی ارینج میاریج کے لیے دباؤ ڈالا جاتا ہے۔ بمبل…
مزید پڑھیں » - 20 فروری
ایسے صارفین کو اب فیس بک اور انسٹاگرام کو ماہانہ فیس ادا کرنا ہوگا
حیدرآباد _ 20 فروری ( اردولیکسڈیسک) ‘میٹا’ نے سوشل میڈیا کی بڑی کمپنی ٹوئٹر کے نقش قدم پر چلنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جس کے مطابق فیس بک اور انسٹاگرام پر بلیو ٹک رکھنے والے صارفین سے چارجز وصول کیے جائیں گے۔ اکاؤنٹس کی تصدیق اور بیجز کی دیکھ بھال…
مزید پڑھیں » - 19 فروری
آسام کم عمری میں شادیوں کے خلاف کریک ڈاون۔شوہر جیلوں میں بیویاں سڑکوں پر۔فیکٹ فائنڈنگ ٹیم کی گراؤنڈ رپورٹ
نئی دہلی: آسام حکومت نے 2019-2020 میں کئے گئے قومی صحت سروے پر انحصار کرتے ہوئے جنوری 2023 میں کم عمری کی شادی کےخلاف چیف منسٹر ہیمانت بسوا شرما نے کریک ڈاؤن کو منظوری دی۔ نتیجتاً وزیر اعلى آسام نے پولیس کو ہدایت دی کہ وہ بچوں کی شادی پر…
مزید پڑھیں » - 19 فروری
سابق سرپنچ کریم بھائی نے بھتیجے کی شادی میں کرنسی نوٹوں کی بارش کردی _ ویڈیو دیکھیں
احمدآباد _ 19 فروری ( اردولیکس ڈیسک) گجرات میں ایک سابق سرپنچ کے بھتیجے کی شادی میں دلہے کے گھر والوں نے نوٹوں کی بارش کردی ۔ مقامی لوگ ہوا میں اڑنے والے کرنسی نوٹوں کو حاصل کے لیے کود پڑے۔ یہ واقعہ حال ہی میں مہسانہ ضلع کے…
مزید پڑھیں » - 17 فروری
بچہ کو جنم دینے کے بعد طالبہ ہاسپٹل سے سیدھے پہنچ گئی امتحان لکھنے
نئِی دہلی: حصول تعلیم کی خواہشمند ایک خاتون بچہ کو جنم دینے کے بعد ہاسپٹل سے سیدھے امتحان لکھنے کیلئے پہنچی۔ یہ واقعہ ریاست بہار کے بانکا میں پیش آیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 22 سالہ رکمنی کماری جو حاملہ تھی اس نے ہاسپٹل میں بچہ کو جنم دیا اورڈیلیوری…
مزید پڑھیں » - 15 فروری
ترکیہ زلزلہ متاثرین کی مدد کیلئے سعودی خواتین رضا کاربھی میدان میں
ریاض ۔ کے این واصف سعودی خواتین تمام شعبہ حیات میں اپنی موجودگی درج کروا رہی ہیں اب انھوں نے بیرون ملک سماجی خدمت انجام دینے لے لئے قدم اٹھایا ہے۔ ایک اخباری اطلاع کے مطابق سعودی خواتین رضا کار بھی زلزلہ زدگان کی مدد کے لیے ترکیہ کے شہر…
مزید پڑھیں » - 14 فروری
خواتین گھریلو کام کاج کے لئے روزآنہ 7.2 گھنٹے صرف کرتی ہیں
حیدرآباد _ 14 فروری ( اردولیکس ڈیسک) شادی شدہ خواتین کو گھر کے کام کے ساتھ ساتھ باہر کے کام کا بوجھ بھی اٹھانا پڑتا ہے۔ وہ صبح بستر سے اٹھنے سے لے کر رات کو سونے تک گھر والوں کے لیے انتھک محنت کرتے ہیں کھانا پکانے سے…
مزید پڑھیں » - 12 فروری
سج دھج کر دلہن پہنچ گئی امتحان لکھنے۔ویڈیو دیکھیں
ترواننتا پورم: تعلیم اور شادی کے معاملے میں بہت سی لڑکیوں کی رائے میں تضاد پایا جاتا ہے کہ دونوں میں سے کس کا انتخاب کرنا ہے۔ گھر کے بزرگ دباؤ ڈالتے ہیں کہ پڑھائی کی تو شادی میں تاخیر ہو جائے گی۔ لڑکیاں سوچتی ہیں کہ شادی سے ان…
مزید پڑھیں »