اسپشل اسٹوری
- دسمبر- 2022 -16 دسمبر
وال پوسٹر بوائے سے ڈاکٹریٹ تک ناقابلِ تسخیر سفر _ محمد اعظم کو انگریزی میں پی ایچ ڈی
ورنگل _ سماجی کارکن، نیشنل یوتھ ایوارڈ یافتہ اور شعبہ انگلش کاکتیہ یونیورسٹی ورنگل میں ریسرچ اسکالر محمد اعظم کو یونیورسٹی نے پی ایچ ڈی کی ڈگری سے نوازا۔ جس کا پیر کو کنٹرولر آف ایگزامینیشن کاکتیہ یونیورسٹی کے پروفیسر پی ملا ریڈی نے اعلان کیا۔ انھوں نے اپنا مقالہ…
مزید پڑھیں » - 16 دسمبر
خاتون نے جنم دیا چار پیر والی بچی
حیدرآباد _ 16 دسمبر ( اردولیکس ڈیسک) مدھیہ پردیش کے گوالیار ضلع میں ایک خاتون نے عجیب الخلقت بچی کو جنم دیا۔ جس کے 4 پیر ہیں اس بچی کی پیدائش نے سب کو حیرت میں مبتلا کر دیا۔ میڈیا کے مطابق ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع گوالیار میں…
مزید پڑھیں » - 16 دسمبر
چار پیروں والی بچی کی پیدائش
نئی دہلی: ریاست مدھیہ پردیش میں عجیب الخلقت بچہ کی پیدائش ہوئی۔ گوالیارضلع کے سندکور کامپو سے تعلق رکھنے والی خاتون آرتی کشواہا کو درد زہ کی شکایت پر ہاسپٹل لے جایا گیا جہاں اس نے لڑکی کو جنم دیا، نومولود بچی کو چارپاوں ہیں۔ لڑکی صحت مند بتائی گئی…
مزید پڑھیں » - 15 دسمبر
شادی میں ڈی جے اورباجہ بجانے پرقاضی صاحبان نکاح نہ پڑھائیں۔ مسلم تنظیم کا مطالبہ
نئی دہلی: ریاست اترپردیش میں شادی بیاہ کی تقاریب میں ڈی جے اورباجہ بجانے پرقاضی صاحبان سے نکاح نہ پڑھنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اترپردیش غازی آباد مسلم مہا سبھا نے اس سلسلے میں بیان جاری کیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ اگرکسی…
مزید پڑھیں » - 15 دسمبر
پولٹری میں مرغیوں کی طرح انسانی بچوں کو لیبارٹری میں پیدا کرنے کی کوشش کا آغاز _ مصنوعی بچہ دانی تیار کرنے جرمنی کے بایو ٹکنالوجسٹ ہاشم الغیلی کا دعوٰی _ ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد _ 15 دسمبر ( اردولیکس ڈیسک) جرمنی سے تعلق رکھنے والے ایک سائنس کمیونیکیٹر اور ویڈیو پروڈیوسر ہاشم الغیلی نے EctoLifeجاری کیا ہے، جو کہ ایک مصنوعی بچہ دانی کی سہولت کا تصور ہے جو ہر سال 30,000 لیبارٹری میں پیدا ہونے والے بچوں کی پرورش کر سکتا ہے۔ہاشم…
مزید پڑھیں » - 14 دسمبر
مکہ میں جبل نور قرآنی آیات سے منور
ریاض ۔ کے این واصف جبل نور کو آیات قرآنی سے روشن کئے جانے کی یہ خبر مملکت میں رہنے والو، حج و عمرہ کے لئے مکہ مکرمہ آنے والوں لئے صرف ایک خبر نہیں بلکہ خوشخبری ہے۔ اس خبر کی تفصیل یہ ہے کہ سعودی عرب میں مکہ مکرمہ…
مزید پڑھیں » - 14 دسمبر
رشوت لیتے ہوئے پکڑے جانے پرسب انسپکٹر نوٹ نگل گیا۔ویڈیو دیکھیں
نئی دہلی: رشوت کی رقم قبول کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑے جانے پرایک سب انسپکٹرپولیس نے نوٹ نگل لئے۔ یہ عجیب وغریب واقعہ ہریانہ کے فرید آباد میں پیش آیا۔ سب انسپکٹرمہیندرپال نے مویشیوں کی چوری کے معاملہ میں ملزم کے خلاف کاروائی کیلئے شبھا ناتھ نامی شخص سے دس…
مزید پڑھیں » - 13 دسمبر
چیف منسٹر تاملناڈو اسٹالن کی کور سیکیورٹی ٹیم میں 9 خواتین باڈی گارڈز بھی شامل _ ملک میں پہلی مرتبہ سیاسی قائد کے لئے خواتین باڈی گارڈز
حیدرآباد _ 13 دسمبر ( اردولیکس ڈیسک) نیلے رنگ کے سفاری سوٹ پہنی 9 خواتین باڈی گارڈز کی تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہیں جن میں اے کے 47 اور X-95 سب مشین گنس جیسے ہتھیار ہیں۔ یہ وائرل تصاویر کسی فلم یا سیریز کا حصہ نہیں ہیں۔ یہ…
مزید پڑھیں » - 12 دسمبر
آدھی رات کو معشوقہ کے گھر میں گھسنے والا عاشق کنویں میں کود گیا
نئی دہلی: ریاست بہار میں ایک شخص جو آدھی رات کو اپنی گرل فرینڈ کے گھر اس سے ملنے گیا تھا پکڑے جانے کے خوف سے اس نے کنویں میں چھلانگ لگا دی۔ چھپرا ضلع کے گڈکا تھانے کے تحت موتی راج پور کا رہنے والا منا راج ہفتہ کی…
مزید پڑھیں » - 9 دسمبر
اترپردیش کے غریب گھرانے کی بیٹی فلک ناز انڈر 19 ،ویمن ورلڈ کپ کے لئے ہندوستانی ٹیم میں منتخب
حیدرآباد _ 9 دسمبر ( اردولیکس ڈیسک) اترپردیش کے پریاگ راج سے تعلق رکھنے والی ویمن کرکٹر فلک ناز اگلے ماہ جنوبی افریقہ میں ہونے والے خواتین کے انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ میں ٹیم انڈیا کے لیے کھیلتے ہوئے نظر آئیں گی۔ آئی سی سی کے اس ٹورنامنٹ میں…
مزید پڑھیں »