تلنگانہ

صدرنشین تلنگانہ منیاریٹی کمیشن طارق انصاری اور رکن کی حیثیت سے محمد تنویر الدین نے اپنے عہدہ کا جائزہ حاصل کرلیا 

ظہیرآباد_ 6 مئی ( پریس نوٹ) تلنگانہ اقلتیی کمیشن کے  صدرنشین طارق انصاری اور رکن منیاریٹی کمیشن محمد تنویر الدین نے آج منیاریٹی کمیشن کے دفتر واقع خیریت آباد حیدرآباد  اپنے عہدوں کا جائزہ حاصل کرلیا

 

اس موقع پر ر وزیر فیانئس ٹی ہریش راو نے تقریب میں مہمان خصوصی ریاستی وزیر فیانئس ٹی ہریش راو محمد سلیم ریاستی چرمین حج کمیٹی گنیش گپتا رکن اسمبلی نظام آباد گوردھن ریڈی شفیع اللہ سیکریٹری ٹمریز ویگر نے شرکت کی ریاستی وزیر ہریش راو نے نو نامزدہ صدرنشین طارق انصاری اور ارکان کو مبارکباد پیش کی پیش کی اور مبارکباد دی

 

محمد تنویر الدین نے کہا کہ منیاریٹی کمیشن اقلتیوں کی فلاح وبہود عوامی حقوق اور مسائل پر اپنی خدمات انجام دے گی  .اس مواقع پر حنان جاوید نمائندہ ایم پی ٹی سی کوہیر ویگر سرکردہ ٹی آریس قائدین موجود تھے

اسی دوران جگتیال کے سینئر صحافی لیاقت علی محسن اور ان کے بھائی خواجہ ایوب علی،کے علاوہ ڈاکٹر۔ ثاقب علی اور زیارت علی نعمان نے تلنگانہ اقلیتی کمیشن کے چیئرمین طارق انصاری سے ملاقات کرتے ہوئے مبارک باد پیش کی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button