Browsing Tag

AP

ہیلمٹ نہیں تو پٹرول بھی نہیں

وجے واڑہ ۔28 ستمبر / آندھراپردیش حکومت نے آج سے ریاست بھر میں ہیلمٹ کو لازمی کردیا ہے حکومت نے اس سلسلے میں تمام پٹرول پمپ مالیکن کو ہدایت دی ہے کہ ہیلمٹ کے بغیر پمپ میں آنے والی گاڑیوں کو پٹرول نہ ڈالا جائے اسی طرح کار کا بیلٹ نہ لگانے…
Read More...

آندھرا پردیش میں زلزلہ کے جھٹکے

آندھرا پردیش کے اضلاع نیلور اور پرکاشم میں ہفتہ کو زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ جس کے ساتھ ہی لوگ خوف کے عالم میں گھروں سے باہر نکل پڑے۔ کوئی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ مقامی افراد نے بتایا کہ اس علاقہ میں پچھلے 6 مہینوں کے دوران 12…
Read More...

آندھرا پردیش میں سڑک حادثہ تین افراد ہلاک

ریاست آندھرا پردیش کے ضلع سریکاکولم میں ہوئے سڑک حادثہ میں تین نوجوان ہلاک ہوگئے۔ پتہ چلا ہے کہ لکا ورم برج کے پاس سڑک پر ٹہری ہوئی لاری کو ٹرک نے ٹکر دے دی اس حادثہ میں تین نوجوان موقع پرہی ہلاک ہوگئے۔ مرنے والوں میں آم کا تاجر رامو متوطن…
Read More...

کرنول میں شادی شدہ خاتون پر ایسیڈ حملہ

ریاست آندھرا پردیش کے ضلع کرنول میں ایک شادی شدہ خاتون پر ایسیڈ سے حملہ کیا گیا۔ پتہ چلا ہےکہ اڈہ گٹہ منڈل کے گاوں کوٹا کندکور کی ایک خاتون کے راجو نامی 25 سالہ نوجوان سے ناجازئز تعلقات قائم تھے۔ ان دونوں میں اختلافات ہوگئے پیر کی صبح…
Read More...

آندھراپردیش سکریٹریٹ کی تعمیر کےدوران حادثہ ایک مزدور ہلاک

ریاست آندھراپردیش میں عارضی سکریٹریٹ کی تعمیر کے کام کے دوران ویلگا پوڑی کے مقام پرایک مزدور ہلاک ہوگیا۔ دیونیدر نامی جھارکھنڈ کا مزدور دوسرے مزدوروں کے ساتھ کام کررہا تھا کہ حادثاتی طورپر کانکریٹ کی مشین میں گرنے سے اس کی موت ہوگئی جس کے…
Read More...

گیاس سلنڈر پھٹ پڑا نئی دلہن زندہ جل گئی

ریاست آندھراپردیش کے گنٹورمیں گیاس سلنڈر پھٹ پڑا اس حادثہ میں نئی نویلی دلہن جھلس کر ہلاک ہوگئی۔ معلوم ہوا ہے کہ کروسورکی ایس ٹی کالونی میں اتوار کی صبح 18 سالہ لاونیہ نامی خاتون گیس سلنڈر پر پکوان کر رہی تھی کہ اچانک گیاس خارج ہونے لگی اور…
Read More...

آندھراپردیش کو خصوصی موقف نہیں دیا جاسکتا

مرکزی وزیر جینت سنہا نے واضح کیا کہ آندھراپردیش کو خصوصی موقف نہیں دیا جاسکتا۔ لوک سبھا میں انکا پلی کے رکن پارلیمنٹ ایم سرینواس راو کی جانب سے اس تعلق سے پوچھے گئے سوال کا مرکزی وزیر نے تحریری جواب دیا۔ انھوں نے مزید کہا کہ موجودہ قواعد کے…
Read More...

آندھراپردیش میں 25 آئی پی ایس افسروں کے تبادلے

بھارت کی ریاست آندھراپردیش میں چہارشنبہ کو 25 آئی پی ایس افسروں کے تبادلے کردیئے گئے۔ جن عہدیداروں کے تبادلے کئے گئے ان میں اے آرانورادھا، امیت گرگ،یوگانند، وینو گوپال کرشنا، ستیہ نارائنا، مہیش چند لڈھا، روی چندرا، سرینواس، سریدھر، دامودر،…
Read More...

امراوتی میں 150 کروڑ سے این آر ایز بھون

آندھراپردیش کی نئی دارالحکومت امراوتی میں این آر ایز بھون تعمیر کیا جارہا ہے ریاست میں این آر,ایز امور کے مشیر ویمولہ روی نے بتایا کہ دنیا کے مختلف ممالک میں مقیم آندھراپردیش کے این آر ایز کے لئے 25 ایکر اراضی پر 23 منزلہ عمارت تعمیر کی جاے…
Read More...

اے پی ایمسٹ امتحان کا آغاز

آندھراپردیش ایمسٹ امتحان کا جمعہ کو 10 بجے دن آغاز ہوگیا.ایمسٹ کے لئے 2.92 ہزار امیدواروں نے درخواست داخل کیں.جن میں تلنگانہ میں مقیم 42 ہزار امیدوار بھی شامل ہیںانجینرینگ ایمسٹ امتحان 10 بجے دن سے دوپہر ایک بجے تک جاری رہے گا.میڈیسن کا…
Read More...