Browsing Tag

bhainsa

بھینسہ حادثہ کے مہلوکین کو تلنگانہ حکومت کی مدد

تلنگانہ کے وزیر ہریش راو نے کہا ہے کہ ضلع عادل آباد کے بھینسہ میں سڑک حادثہ میں مرنے والوں کے ارکان خاندان کی حکومت ہر طرح سے مدد کرے گی۔ واضح رہے کہ مہاراشٹرا سے تعلق رکھنے والا خاندان کل رات دیر گئے ایک آٹو میں مندر جارہا تھا کہ ان کے آٹو…
Read More...

بھینسہ میں پانچ افراد کے قتل کی وحشیانہ واردات

ریاست تلنگانہ ضلع عادل آباد کے بھینسہ میں پانچ افراد کا بے دردی سے قتل کردیا گیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق تاجر پیشہ نعمت خان، یوسف خان کا آج ان کی دکان میں مہلک ہتھیاروں سے حملہ کرکے قتل کردیا گیا حملہ آوروں نے بیچ بچاو پر شیخ انور اور…
Read More...