Browsing Tag

budget

جنوری 31 سے پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس

نئی دہلی _ 14 جنوری ( اردو لیکس) ہندوستانی پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس  رواں ماہ کی 31 تاریخ سے شروع ہونے والا ہے مرکزی وزیر فینانس نرملا سیتا رامن 1 فروری کو ایوان میں بجٹ پیش کرنے کا امکان ہے ۔ دوسری جانب ملک بھر میں کورونا کیسوں کی بڑھتی ہوئی…
Read More...