Browsing Tag

buisiness man

جی ایس ٹی کی وجہہ سے تاجر کی خودکشی

نئی دہلی۔26جولائی(اردولیکس)جی ایس ٹی کی وجہہ سے ایک تاجر نے خودکشی کرلی۔ یہ واقعہ مغربی بنگال میں پیش آیا۔ سوری نامی مقام سے تعلق رکھنے والے 45 سالہ چھوٹے تاجر پناکی دتہ نے پیر کی شام زہرپی کر خودکشی کرلی۔ زرائع کے مطابق پولیس کو مقام واقعہ…
Read More...