تلنگانہ
تلنگانہ ۔ خاتون کے ہاں ایک ساتھ 3 بچوں کا جنم

گدوال ۔ ریاست تلنگانہ کے ضلع جوگو لامبا گدوال میں ایک خاتون نے تین بچوں کو جنم دیا۔ گائناکالوجسٹ ڈاکٹر اشونی نے بتایا کہ ماں اور بچےصحت مند ہیں۔
گدوال کے رہنے والے جے شری اور نریش کی شادی 2020 میں ہوئی۔ 2022 میں پہلی ڈلیوری میں خاتون نےایک بچی کو جنم دیا جبکہ دوسری ڈیلیوری میں ایک لڑکی اور دو لڑکوں کی پیدائش ہوئی۔ ڈاکٹر اشونی نے کہا کہ ان کے ہاسپٹل میں پہلی بار ایک خاتون نے تین بچوں کو جنم دیا
ڈاکٹر کے مطابق یہ خوشی کی بات ہے کہ ماں اور بچے صحت مند ہیں۔