Browsing Tag

cement

ممبئی سے دہلی جانے والی حضرت نظام الدین ایکسپریس کو حادثہ ٹل گیا

نئی دہلی: ممبئی سے دہلی جانے والی راجدھانی ایکسپریس کو حادثہ ٹل گیا۔ یہ ٹرین کل شام گجرات کے پلساڑ کے قریب ٹریک پر رکھے گئے سمنٹ کے کھمبے سے ٹکرا گئی۔ پولیس کے مطابق اس حادثہ میں کوئی زخمی نہیں ہوا تاہم شبہ کیا جاتا ہے کہ یہ حرکت دانستہ طور…
Read More...