Browsing Tag

close

آندھراپردیش میں ریلوے پولیس اسٹیشن مہر بند

آندھراپردیش کے شہر وجئے واڑہ میں بلدیہ نے ریلوے پولیس اسٹیشن کو مہر بند کردیا۔ معلوم ہوا ہے کہ پولیس اسٹیشن کے جانب سے وجئے واڑہ بلدیہ کو ایک کروڑ روپئے کا ٹیکس باقی ہے اسی لئے بلدیہ کے عملہ نے ریلوےپولیس اسٹیشن کو مہر بند کردیا۔
Read More...