تلنگانہ کے چیف منسٹرچندرشیکھر راو اتوار کوکریم نگر ضلع کے تیگلہ گٹہ پلی پہنچ گئے۔ وہ رات وہیں قیام کریں گ ...
تلنگانہ کے چیف منسٹرچندرشیکھر راو اتوار کوکریم نگر ضلع کے تیگلہ گٹہ پلی پہنچ گئے۔ وہ رات وہیں قیام کریں گے اور پیر کی صبح ہیلی کاپٹر سے کالیشورم پہنچیں گے۔ صبح چھ بجکر 45 منٹ پر کے سی آر مندر میں خصو ...