حیدرآباد 26 ستمبر/ معمرعرب شیوخ سے کمسن حیدرآبادی لڑکیوں کی شادیاں کروانے کے معاملہ میں حیدرآباد کی ساوتھ ...
حیدرآباد 26 ستمبر/ معمرعرب شیوخ سے کمسن حیدرآبادی لڑکیوں کی شادیاں کروانے کے معاملہ میں حیدرآباد کی ساوتھ زون پولیس کی جانب سے کل رات ایک قاضی اور عمانی باشندوں کو گرفتارکرلیا گیا۔ یہ قاضی مفرور تھا۔ ...