تلنگانہ

ریونت ریڈی آر ایس ایس کے سرگرم کارکن _ تلنگانہ کے وزیر تارک راماراو کا الزام : ویڈیو دیکھیں

جگتیال _ 16 جولائی ( اردولیکس) تلنگانہ کے وزیر و بی آر ایس پارٹی کے کارگزار صدر تارک راما راو نے تلنگانہ کانگریس کے صدر ریونت ریڈی کو آر ایس ایس کا سرگرم کارکن قرار دیا۔ جگتیال میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے تارک راما راو نے کہا کہ ریونت ریڈی کی ابتدا آر ایس ایس سے ہوئی ہے اور وہ آر ایس ایس میں کافی سرگرم تھے آر ایس ایس سے وابستگی کے ویڈیوز ان کے پاس ہیں جس کو وہ وقت آئے پر منظر عام پر لائیں گے۔

 

انہوں نے الزام لگایا کہ آر ایس ایس سے اٹوٹ وابستگی کے باعث ریونت ریڈی  وزیراعظم مودی کے خلاف ایک لفظ نہیں کہہ رہے ہیں کیونکہ وہ اس میں کام کرنے والے شخص ہیں۔  ریونت ریڈی  گاندھی بھون میں گوڈسے کی طرح ہیں

متعلقہ خبریں

Back to top button