ایجوکیشن

دسویں جماعت کے نتائج کا اعلان۔ نرمل سرفہرست اور وقارآباد کا نتیجہ سب سے کم

حیدرآباد: تلنگانہ میں دسویں جماعت کے نتائج جاری کردئے گئے۔ ریاستی وزیر تعلیم سبیتا اندرا ریڈی نے نتائج جاری کئے۔ نرمل ضلع میں سب سے زیادہ 90 فیصد طلبہ کامیاب ہوئے جبکہ ضلع وقارآباد کا نتیجہ سب سے کم رہا یہاں 59.46طلبہ کامیاب ہوئے۔جاریہ سال دسویں جماعت کے نتائج میں ریگولر طلبہ کا نتیجہ 86.80فیصد رہا۔ 88.53ا فیصد طالبات اور 84.63 طلبہ نے کامیابی حاصل کی۔ سبیتا اندرا ریڈی نے بتایا کہ نرمل ضلع میں سب سے زیادہ 90 فیصد طلبہ کامیاب ہوئے جبکہ ضلع وقارآباد کا نتیجہ سب سے کم رہا یہاں 59 اعشار 46 طلبہ کامیاب ہوئے۔

https://results. tsbse.telangana.gov.in https//results. tsbsetelangana. org

متعلقہ خبریں

Back to top button