Browsing Tag

died

آندھرا پردیش میں سڑک حادثہ تین افراد ہلاک

ریاست آندھرا پردیش کے ضلع سریکاکولم میں ہوئے سڑک حادثہ میں تین نوجوان ہلاک ہوگئے۔ پتہ چلا ہے کہ لکا ورم برج کے پاس سڑک پر ٹہری ہوئی لاری کو ٹرک نے ٹکر دے دی اس حادثہ میں تین نوجوان موقع پرہی ہلاک ہوگئے۔ مرنے والوں میں آم کا تاجر رامو متوطن…
Read More...

نظام آباد ضلع میں حادثہ 5 ہلاک

تنگانہ کے ضلع نظام آباد مِیں ہوئے حادثہ میں 5 افراد کی موت ہوگئی۔ پتہ چلا ہے کہ حیدرآباد سے نظام آباد کی طرف جانے والی کار کاماریڈی کے پاس ٹیکریال کے قریب نیشنل ہائی وے پر کار اورلاری میں ٹکر ہوگئی۔ مرنے والوں میں ایک خاتون دو چھوٹے بچے بھی…
Read More...

ماونوازوں کے ساتھ جھڑپ عادل آباد کا جوان ہلاک

ریاست چھتیس گڑھ میں ماونوازوں کے ساتھ ہوئی جھڑپ میں تلنگانہ کا جوان ہلاک ہوگیا۔ بیجاپور ضلع میں آج سی آی پی ایف کے عملہ اور ماونوازوں کے درمیان فائرنگ اور جوابی فائرنگ کا تبادلہ عمل میں آیا۔ فائرنگ میں تلنگانہ سے تعلق رکھنے والا سی آر پی…
Read More...

حیدرآباد میں ٹپر لاری کی ٹکرسے 14 سالہ لڑکا ہلاک

حیدرآباد میں ٹپر لاری کی اسکوٹی کو ٹکرکی وجہہ سے  14 سالہ لڑکے کی موت ہوگئی۔ پتہ چلا ہے کہ ہفتہ کی دوپہر 14 سالہ سریکانت اپنے دوست کے ساتھ اسکوٹی پر جارہا تھا کہ ان دونوں کو ٹپر نے منصورآباد کے پاس ٹکر دے دی ۔ حادثہ میں شدید زخمی لڑکوں کو…
Read More...

پارک کی ہوئی کار پیچھے آگئی لڑکی ہلاک

حیدرآباد کے جوبلی ہلز میں چہارشنبہ کی صبح ہوئے سڑک حادثہ میں ایک لڑکی ہلاک ہوگئی۔ امبیکا نامی لڑکی ایک خانگی فرم میں کام کرتے ہوئے کملا پوری کے لیڈیز ہاسٹل میں رہتی ہے ۔ آج وہ پیدل اپنے آفس پیدل جارہی تھی سڑک پر کسی نے کار پارک کی تھی اچانک…
Read More...

نلگنڈہ میں حادثہ دو نوجوان ہلاک

تلنگانہ کے نلگنڈہ ضلع میں ہوئے سڑک حادثہ میں دو افراد ہلاک ہوگئے۔ نڑی گوڑہ منڈل کے کپل اور بھرت موٹر سائیکل پر جارہے تھے کہ نیشنل ہائی وے پر ان کی گاڑی کو پیچھے سے ایک لاری نے ٹکر دے دی۔ حادثہ میں دونوں میں موقع پر ہلاک ہوگئے۔ 
Read More...

ٹریننگ کے دوران پولیس کانسٹبل کی موت

تلنگانہ کے ضلع ورنگل میں ٹریننگ کے دوران ایک پولیس کانسٹبل فوت ہوگیا۔ حیدرآباد کے راجندرنگر سے وابستہ پولیس کانسٹبل بچی ریڈی کچھ دنوں سے ورنگل کے مامونور میں واقع 8 ویں بٹالین کے ٹریننگ سنٹر میں تربیت حاصل کررہے تھے۔ جمعرات کو قلب پر حملہ…
Read More...

ٹریکٹر کنویں میں گر پڑا دو کسان ہلاک

ٹریکٹر کے زرعی کنویں میں گرنے کے نتیجہ میں دو کسانوں کی موت ہوگئی۔ تلنگانہ ریاست ،ورنگل ضلع کے گاوں نرمیٹ سے دوکسان ٹریکٹر کے ذریعہ کچھ سامان کھیت لے جارہے تھے کہ ان کا ٹریکٹر بےقابو ہوکر سڑک کے کنارے کنویں میں گر پڑا جس کی وجہہ سے دو کسان…
Read More...

شادی کے فوری بعد دلہے کی موت

شادی کے کچھ دیر بعد ہی دلہے کی موت سے شادی کے گھرمیں صف ماتم بچھ گئی۔ ریاست کرناٹک بلاری ضلع کے کٹور سے تعلق رکھنے والے کوٹریش کی اپنی رشتہ دار کی لڑکی سے شادی ہوئی تھی۔ جس وقت لڑکی کا کنیا دان کیا جارہا تھا دلہا سینے میں درد سے اچانک چکرا…
Read More...