Browsing Tag

eamcet

تلنگانہ ایسیٹ نتائج کا اعلا ن

تلنگانہ کے ڈپٹی چیف منسٹر کڈیم سری ہری نے جمعرات کو سکریٹریٹ میں ایسیٹ نتائج کا اعلا ن کیا۔ ایسیٹ میں 77.88 طلباء کامیاب ہوئے۔ آج صرف انجینئرنگ اور اگریکلچر کے ہی نتائج جاری کئے گئے۔ طلباء اپنے رینک کارڈس 6 جون سے ڈاون لوڈ کر سکتے ہیں۔
Read More...

ایک منٹ کی دیری پر بھی ایمسیٹ امتحان لکھنے کی اجازت نہیں

لنگانہ ایمسٹ کا یعنی اتوار کو ہوگا۔امتحان کل ہوگا ۔ کنوئینر ایمسیٹ نے واضح کیا کہ ایک منٹ کی تاخیر سے بھی پہنچنے والے امیدواروں کو امتحان لکھنے کی اجازت نہیں دی جائیگی۔ امتھان کے لئے تمام انتظامات مکمل کر لیئے گئے ہیں۔ تلنگانہ اور آندھرا…
Read More...

ایمسیٹ امتحان لکھنے والے طلباء کے لئے خصوصی بسیں

تلنگانہ میں ایمسیٹ امتحان لکھنے والے طلباء کے لئے آرٹی سی کی جانب سے خصوصی بسوں کا انتظام کیا جارہا ہے۔ واضح رہے کہ اتوار کو تلنگانہ میں ایمسیٹ امتحان ہونے والا ہے۔ آرٹی سی کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ تلنگانہ بھر میں ایک ہزار 538 خصوصی بسیں…
Read More...