Browsing Tag

ex speaker

کار ریسنگ سابق اسپیکر اسمبلی کے فرزند پکڑے گئے

حیدرآباد کی سڑکوں پر کار ریس کے الزام میں سابق اسپیکر اسمبلی آندھراپردیش کے فرزند پکڑے گئے۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ کل رات کے بی آر پارک سے جوبلی ہلز کے درمیان پولیس نے بائیک اور کار ریسنگ میں حصہ لینے  والے نوجوانوں کے خلاف خصوصی مہم…
Read More...