Browsing Tag

exam

دلہن نے لکھا امتحان

بھارت کی ریاست راجستھان میں شادی کے دن دلہن نے امتحان لکھا۔ سیکار ضلع سے تعلق رکھنے والی ڈگری کی طالبہ سنیتا چودھری کی 28 اپریل کو شادی تھی۔ اسی دن ڈگری سال آخر کا پرچہ تھا۔ اس نے یہ بات اپنے ہونے والے شوہر کو بتائی اور شوہر نے اپنی ہونے…
Read More...

تلنگانہ میں ایمسٹ اور ٹیٹ امتحان ملتوی 20 مئی تک امتحانات منعقد کرنے کا اعلان

تلنگانہ میں ایمسٹ اور ٹیٹ امتحان ملتوی ہوگیا.20 مئی تک دونوں امتحانات منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے یکم مئی کو ٹیٹ اور 2 مئی کو ایمسٹ امتحان منعقد ہونے والا تھا اس سلسلہ میں تمام تیاریاں بھی مکمل ہوگئی تھی لیکن خانگی کالجس کے انتظامیہ نے…
Read More...