Browsing Tag

exclu

“میں بیف کھاتا ہوں” چیف منسٹراروناچل پردیش

نئی دہلی۔2 جون (اردولیکس) چیف منسٹر ارونا چل پردیش و بی جے پی لیڈر پیما کھانڈو نے زبح کرنے کے لئے جانوروں کی خرید و فروخت پر پابندی اور گائے کے گوشت پرسخت قانون کو لے کر مرکز کی مودی حکومت پر سوال اٹھائے ہیں۔ واضح رہے کہ نئے قانون کے مطابق…
Read More...

حیدرآباد کے زوپارک میں طالب علم کی موت

حیدرآباد کے زو پارک میں ایک طالب علم فوت ہوگیا۔ معلوم ہوا ہے کہ منجیت چودھری نامی دسویں جماعت کا طالب علم آج پانے گھر والوں کے ساتھ تفریح کے لیے زو پارک آیا ہوا تھا اس دوران طالب علم بلندی پر چڑھ کر فوٹو لے رہا تھا کہ توازن کھوجانے کے نتیجہ…
Read More...