Browsing Tag

Fight

ویکیسن کا خوف۔ ایک شخص درخت پرچڑھ گیا جبکہ دوسرا جھگڑ پڑا

نئی دہلی: ملک میں جہاں ایک طرف کورونا ویکسین کی مہم زوروشورسے جاری ہے وہیں دوسری طرف ایسے بھی کئی لوگ ہیں جو ویکسین لینے میں پس وپیش کررہے ہیں۔ ریاست اترپردیش کے بلیا ضلع میں پیش آئے دو الگ الگ واقعات میں ایک شخص ویکسین لینے کے خوف سے درخت…
Read More...

ٹکٹ کے مسئلہ پر خاتون کانسٹیبل اور خاتون کنڈکٹر میں ہاتھا پائی

محبوب نگر ۔28 ستمبر / بس ٹکٹ کے مسئلہ پر خاتون پولیس کانسٹیبل اور خاتون کنڈکٹر کے درمیان ہاتھا پائی ہوگئی ۔یہ واقعہ تلنگانہ کے ضلع محبوب نگر میں پیش آیا ۔تفصیلات کے مطابق محبوب نگر سے نواب پیٹ جانے والی اسٹیٹ آر ٹی سی کی بس میں کنڈکٹر شوبھا
Read More...