Browsing Tag

fire

چوٹ اوپل کی فلم تھیٹرمیں لگی آگ،شائقین کرشماتی طورپرمحفوظ

بھونگیر: ریاست تلنگانہ کے ضلع یادادری بھونگیرمیں ایک سینما تھیٹرمیں آگ لگ گئی۔ یہ حادثہ چوٹ اوپل میں واقع انجی ریڈی تھیٹرمیں پیش آیا۔ آگ لگتے ہی تھیٹرمیں موجود شائقین کو کامیابی کے ساتھ باہرنکال دیا گیا۔ فائرانجنوں کو طلب کرکے آگ پرقابو…
Read More...

کیمیکل فیکٹری میں مہیب آتشزدگی

حیدرآباد کے انڈسٹریل ایریا ناچارم، ملاپورمیں جمعہ کو ایک فیکٹری میں ریکٹر پھٹ پڑے جس کی وجہہ سے مہیب آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔ روڈ نمبر 18 پر واقع کیمکل فیکٹری میں صبح کے وقت دھماکہ سے ریکٹر پھٹ پڑنے سے قریب میں رہنے والے لوگ خوفزدہ ہوگئے
Read More...

حیدرآباد میں تاجر پر فائرنگ ملزم کا پتہ چل گیا

حیدرآباد میں تاجر پر گولی چلانے والےکا پتہ چل گیا۔ منگل کے دن کاٹےدھن علاقہ میں پرساد نامی تاجر پر بہت ہی قریب سے گولی چلائی گئی تھی جس میں وہ زخمی ہوگیا اور اسپتال میں زیرعلاج ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ گولی چلانے والی ٹولی کا تعلق اترپردیش سےہے۔
Read More...