Browsing Tag

friday

کیمیکل فیکٹری میں مہیب آتشزدگی

حیدرآباد کے انڈسٹریل ایریا ناچارم، ملاپورمیں جمعہ کو ایک فیکٹری میں ریکٹر پھٹ پڑے جس کی وجہہ سے مہیب آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔ روڈ نمبر 18 پر واقع کیمکل فیکٹری میں صبح کے وقت دھماکہ سے ریکٹر پھٹ پڑنے سے قریب میں رہنے والے لوگ خوفزدہ ہوگئے…
Read More...