تلنگانہ

تلنگانہ میں بارش کے متاثرین کی امداد کے لئے کانگریس کی جانب سے قائم کیا گیا کنٹرول روم

حیدر آباد ۔ 28 جولائی ( پریس نوٹ) تلنگانہ  پی سی سی کے صدر  اے ریونت ریڈی ایم پی نے ریاست میں سیلاب سے متاثرہ افراد کی امداد اور متاثرین کو ریلیف پہنچانے کیلئے گاندھی بھون میں کنٹرول روم کا قیام عمل میں لایا ہے ۔ کنٹرول روم کی نگرانی کیلئے 14 کانگریس قائدین کو مقرر کیا گیا ہے جن میں ایس جگدیشو رراد، محمد واجد حسین سابق کارپوریٹر ایم بھوانی ریڈی، رام شیٹی نریندر ایم بھاسکر، کوٹلہ سرینواس، بی واجن کمار، مامیڈی گوپی، ڈاکٹر لنگا سوامی، سری راملو، یادگیری ایم رویندر ( ملک پیٹ ) سر یدھر گوڑ ( گوشہ محل) اور نرملا یا دو شامل ہیں ۔ کنٹرول روم نے فوری اثر کے ساتھ کام کرنا شروع کر دیا ہے۔ کسی بھی ریلیف کیلئے 24602383-040 اور 24601254-040 پر ربط پیدا کیا جاسکتا ہے

 

ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button