تلنگانہ میں ایک ہزار نرسوں کی جائیدادوں پر تقررات کئے جائیں گے ۔ یہ بات ریاست کے وزیر صحت لکشماریڈی نے بت ...
تلنگانہ میں ایک ہزار نرسوں کی جائیدادوں پر تقررات کئے جائیں گے ۔ یہ بات ریاست کے وزیر صحت لکشماریڈی نے بتائی۔ انھوں نے حیدرآباد کے گاندھی میڈیکل کالج میں منعقدہ نرس ڈے کے موقع پر یہ بات کہی۔ وزیر صحت ...